Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

👍 گھوٹکی پولیس کی بہترین اور کامیاب کاروائی،3/4 روز قبل تھانہ اے سیکشن گھوٹکی کی حدود سے اغواء ہونے والے ایک مغوی کو، پولیس مقابلہ کے بعد بحفاظت بازیاب کرا لیا۔

گھوٹکی پولیس کی بہترین اور کامیاب کاروائی،3/4 روز قبل تھانہ اے سیکشن گھوٹکی کی حدود سے اغواء ہونے والے ایک مغوی کو، پولیس مقابلہ کے بعد بحفاظت بازیاب کرا لیا۔
🚔🚔🚔🚔🚔🚔

  3/4 روز قبل  تھانہ اے سیکشن گھوٹکی کی حدود  سے نامعلوم اغواء کار ایک شخص سکندر علی ولد صحبت علی ملک سکنہ نزد حسین بیلی تعلقہ گھوٹکی کو اغواء کر کے لے گئے تھے۔

گھوٹکی پولیس کی جانب سے مغوی کی بازیابی کے لئے کچہ میں مسلسل ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھا ہوا تھا۔

جس کے نتیجے میں 
آج ایس ای...


ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز۔

ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز۔

تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس کی بھترین کاروائیاں چوری شدہ تین عدد موٹر سائیکلیں ریکور اصل مالکان کے حوالے۔

مورخہ 21 اپریل کو تھانہ اے سیکشن کی حدود گھوٹکی شھر سے عمران علی وسیر کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی تھی،،21 جولائی کو مشتاق احمد پٹھان کی گھوٹکی شھر سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی تھی،،25 جولائی کو سلطان احمد کولاچی کی لنک روڈ عادلپور نزد وقار پمپ سے موٹر سائیکل...


ایس۔ایس۔پی صاحب گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز

مورخہ02 جولائی کو تھانہ اے سیکشن  کی حدود گھوٹکی شھر سے علی محمد چاچڑ کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی تھی،،14 جولائی کو سید احمد شاہ کی گھوٹکی شھر سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی تھی،،11 جولائی کو ابرار احمد نائچ کی گھوٹکی شھر سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی تھی اور 17 جولائی کو محمد علی چاچڑ کا موبائل فون چوری ہو گیا تھا۔

👈ان چاروں واردات کی اطلاع مالکان کی جانب سے تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پہ موجود تھی۔

👈 گھوٹکی پولیس اپنے ذرائع کے زریعے  ان چوریوں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔

...


ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایات پہ،گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز

ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایات پہ،گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔

تھانہ کھمبڑا پولیس کی بھترین کاروائی متعدد سنگین نوعیت کے کیسز میں اشتہاری ملزم گرفتار۔

 ایس ایچ او تھانہ کھمبڑا نثار عالم ابڑو بمہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے نزد سول ہسپتال اباڑو سے ایک ملزم جانب عرف جھانو ولد علی خان کوش سکنہ میر کوش تعلقہ اباڑو کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم مندرجہ ذیل کیسز میں اشتہاری تھا۔

...


ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

تھانہ اوباڑو پولیس نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،مسلم کالونی اوباڑو  سے 01 ملزم آصف علی ولد خیر محمد رند  سکنہ مسلم کالونی اوباڑو کو 05 آدھیہ شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس گرفتار ملزم کو برآمد شراب سمیت تھانہ پہ لے آئی اور اسکے خلاف کرائم نمبر 217/2024 دفعہ 3/4 منشیات حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا.


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.