Press Releases

▪ایک منشیات فروش سمیت تین ملزمان گرفتار- چرس اور اسلحہ برآمد- مقدمات درج

DATED:28-10-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و جرائم پیشہ ملزمان کی خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪ایک منشیات فروش سمیت تین ملزمان گرفتار- چرس اور اسلحہ برآمد- مقدمات درج

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪آئی سی پی پی پکھو اے ایس آئی اکبر علی لاشاری بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر چونڈیہ موڑ سے کارروائی! منشیات فروش ملزم غلام عباس گوپانگ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو سو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے
👉FIR#367/20...


▪️ضلع بھر میں سخت سکیورٹی انحصار میں انسداد پولیو مہم جاری ہے

DATED:28-10-2024

▪️ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب کی احکامات ضلع بھر میں پولیو ٹیمز کی حفاظت کیلئے سکیورٹی آرڈر پر عملدرآمد جاری.

▪️ضلع بھر میں سخت سکیورٹی انحصار میں انسداد پولیو مہم جاری ہے
▪️ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب نے وزٹ کر کے ضلع میں قائم مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس پر سکیورٹی انتظامات چیک کئے اور پولیس افسران و جوانوں کو ضروری ہدایات جاری کیں 

▪️ضلع بھر میں جاری پولیو مہم کیلئے 971 پولیس جوانوں پر مشتمل نفری کو ڈیوٹی کیلئے ت...


▪شہید پولیس جوان سید گدا حسین شاہ کی جنازہ نماز پولیس اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی شہر شہدادکوٹ میں ادا کر دی گئی۔

DATED:26-10-2024

▪شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے.

▪شہید پولیس جوان سید گدا حسین شاہ کی جنازہ نماز پولیس اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی شہر شہدادکوٹ میں ادا کر دی گئی۔

▪کل رات تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ کی حدود قبو روڈ نزد سبزی منڈی سے ڈاکوٰوں کے ساتھ پولیس مقابلے میں زخمی ہوئے تھے جو لاڑکانہ ہسپتال زیر علاج تھا جو زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے رات دیر شہید ہو گئے تھے۔ بہادر پولیس جوان سید گدا حسین شاہ کی نمازِ جنازہ عید گاھ شہدادکوٹ میں پولیس اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی...


▪قمبر شہدادکوٹ پولیس نے منشیات سپلائی کی بین الصوبائی کوشش ناکام بنا دی.

DATED:24-10-2024

 ▪قمبر شہدادکوٹ پولیس کی بڑی کارروائی!

▪قمبر شہدادکوٹ پولیس نے منشیات سپلائی کی بین الصوبائی کوشش ناکام بنا دی.

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر تھانہ نصیرآباد پولیس کی دبنگ کارروائی۔منشیات سپلائر گینگ کے دو اہم کارندے پانچ سو پیکٹ 128 کلو پانچ گرام گٹکا اور ایک کار سمیت گرفتار۔ مقدمہ درج. 

 ▪تفصیلات کے مطابق▪

 ▪تھانہ نصیرآباد ایس ایچ او انسپیکٹر میر احمد نواز تونیہ بمع پولیس اسٹاف کا دورانِ گشت مخفی اطلا...


▪ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد - مالک کے حولے

DATED:23-10-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر وارہ پولیس کی کامیاب کارروائی!!.

▪ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد - مالک کے حولے

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایچ او تھانہ وارہ سب انسپیکٹر احمد علی اوڈھو بمع اسٹاف نے چھاپا مار کارروائی میں شہری فقیر محمد تونیو کی مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر کے مالک کے حوالے کر دی ہے۔ مالک نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کا شکریہ ادا کیا

____________________________
PRO TO SSP
K...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.