Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خبر کی تردید - سوشل میڈیا پر کسر برادری کے نوجوان کے اغوا کی خبر واٸرل کی گئی ہے۔
DATED: 05-11-2024
▪️خبر کی تردید
▪️سوشل میڈیا پر کسر برادری کے نوجوان کے اغوا کی خبر واٸرل کی گئی ہے۔
▪️واضع رہے کہ مذکورہ خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے
▪️کسر برادری کے اشرف کسر اور لاشاری برادری کے راشد لاشاری کا آپس میں ویزا کے پیسوں کی لین دین کا مسئلہ ہے۔
▪️جو مسئلہ دونوں فریقین کی رضامندی سے حل ہو گیا ہے
▪️جب کہ وڈیو بیان میں کسر برادری کا نوجوان خود اغوا مسئلے کی تردید کر رہا ہے
▪️لہٰذا عوام الناس سے التماس ہے کہ خبر...
پانچ منشیات فروش ملزمان گرفتار- چرس اور موٹرسائیکل برآمد- مقدمہ درج
DATED:05-10-2024
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کی خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪پانچ منشیات فروش ملزمان گرفتار- چرس اور موٹرسائیکل برآمد- مقدمہ درج
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر کارروائی! پانچ منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1- سلامت شاہ سے 80 گرام 2-اویس چانڈیو سے 70 گرام 3- سعید چانڈیو سے 75 گرام 4-ارشد...
چار منشیات فروش سمیت (7) ملزمان گرفتار- چرس, گٹکا اور مسروقہ دو عدد موٹرسائیکلیں برآمد- مقدمات درج
DATED:04-11-2024
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و جرائم پیشہ ملزمان کی خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪چار منشیات فروش سمیت (7) ملزمان گرفتار- چرس, گٹکا اور مسروقہ دو عدد موٹرسائیکلیں برآمد- مقدمات درج.
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر اختر علی ابڑو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر دوست علی روڈ نزد قمبرانی بائی پاس سے کارروائی! تین منشیات فروش ملزمان بنام 1-کوڑو کھوکھر کو گرفتار کر ک...
▪سنگین کیسز میں اشتہاری و جرائم پیشہ تین ملزمان گرفتار- اسلحہ، تین عدد موٹرسائیکلیں اور موبائل فون برآمد- مقدمات درج۔
DATED:31-10-2024
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر اشتہاری و جرائم پیشہ ملزمان کی خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪سنگین کیسز میں اشتہاری و جرائم پیشہ تین ملزمان گرفتار- اسلحہ، تین عدد موٹرسائیکلیں اور موبائل فون برآمد- مقدمات درج۔
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد انسپیکٹر میر احمد نواز تونیہ بمع اسٹاف کی دوران گشت بائی پاس روڈ نور شاہ پل سے کارروائی! تھانہ ڈرگھ,قمبر سٹی،ماہی مکول اور ضلع جامشورو کے چھے کیسز میں اشتہاری...
▪️منارٹی کوٹہ کے تحت اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوان میں آفر آرڈر تقسیم
DATED:30-10-2024
▪️منارٹی کوٹہ کے تحت اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوان میں آفر آرڈر تقسیم
▪️ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب نے اہلیت کی بنیاد پر منارٹی کوٹہ کے تحت اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوان دلیپ کمار ہندو کو پولیس ڈپارٹمینٹ میں بطور کانسٹبل نوکری کا آفر آرڈر تقسیم کیا۔
▪▪️ایس ایس پی صاحب قمبر شہدادکوٹ نے کامیاب اُمیدوار کو سندھ پولیس میں بطور کانسٹبل شمولیت پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
__________
...