Press Releases

▪ڈبل مرڈر کیس میں ملوث مرکزی ملزم آلائے قتل سمیت گرفتار۔

DATED:26-09-2024

 ▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے  احکامات پر تھانہ قبو سعید خان پولیس کی انتہائی اہم کارروائی!!
 
▪ڈبل مرڈر کیس میں ملوث مرکزی ملزم آلائے قتل سمیت گرفتار۔

▪تفصیلات کے مطابق▪

 ▪ ایس ایچ او تھانہ قبو سعید خان انسپیکٹر مختیار احمد مگسی بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر نزد لنڈی شاخ سے کامیاب کارروائی! تھانہ قبو سعید خان کی حدود میں دوہرے قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم بنام مہراب خان مگسی کو آلائے قتل کلہاڑی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔  


▪سنگین کیسز میں روپوش دو ملزمان گرفتار-

DATED:26-09-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪سنگین کیسز میں روپوش دو ملزمان گرفتار-

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایچ او تھانہ سجاول جونیجو سب انسپیکٹر اوشاق علی شر بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر حیدر چوک سے کارروائی! تھانہ سجاول جونیجو کے کیس میں روپوش ملزم عبدالمجید لانگاہ کو گرفتار کر لیا ہے
👉Abs in FIR#62/2024 u/s 462-i PPC of PS Sijawal junejo
▪دوسری کارروائی می...


▪قتل جیسے سنگین کیس میں روپوش ملزم گرفتار-

DATED:25-09-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪قتل جیسے سنگین کیس میں روپوش ملزم گرفتار-

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایچ او تھانہ بہرام  انسپیکٹر میر محمد کھوسہ بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر میرن واہ سے کارروائی! تھانہ بہرام کے قتل کیس میں روپوش ملزم حسین عرف حسین بخش کھوسہ کو گرفتار کر لیا ہے
👉Abs: inFIR#23/2024 u/s 302, 324, 337Ai,Fi, 337Hii, 114, PPC of PS Behram

...


▪سنگین کیس میں مطلوب ملزم گرفتار۔اسلحہ برآمد- مقدمات درج

DATED:24-09-2024

 ▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے  احکامات پر جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف  کارروائیاں جاری!!
 
▪سنگین کیس میں مطلوب ملزم گرفتار۔اسلحہ برآمد- مقدمات درج

▪تفصیلات کے مطابق▪

 ▪ ایس ایچ او تھانہ ڈرگھ انسپیکٹر عبدالسلام چانڈیو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر کارروائی! تھانہ ڈرگھ کے دھمکی آمیز کیس میں مطلوب ملزم صاحب خان چانڈیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے جرم میں استعمال شدہ ایک عدد بندوق+ کارتوس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔  


▪دو ماہ قبل تھانہ بی سیکشن شہدادکوٹ کی حدود میں واپڈا ملازم محمود ودھو کے قتل کیس میں ملوث تیسرا مرکزی ملزم بھی آلائے قتل سمیت گرفتار۔

DATED:23-09-2024

 ▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے  احکامات پر تھانہ بی سیکشن شہدادکوٹ پولیس کی انتہائی اہم  کارروائی!!
 
▪دو ماہ قبل تھانہ بی سیکشن شہدادکوٹ کی حدود میں واپڈا ملازم محمود ودھو کے قتل کیس میں ملوث تیسرا مرکزی ملزم بھی آلائے قتل سمیت گرفتار۔

▪تفصیلات کے مطابق▪

 ▪ ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر عبدالمجید ناریجو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر نزد مصری شاہ مقام سے کامیاب کارروائی! تقریباّ دو ماہ قبل تھانہ بی سیکشن شہد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.