Press Releases

▪دو منشیات فروش ملزمان گرفتار- گٹکا برآمد- مقدمہ درج

DATED:22-10-2024
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں!!.

▪دو منشیات فروش ملزمان گرفتار- گٹکا برآمد- مقدمہ درج

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر اختر علی ابڑو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر قمبرانی روڈ نزد ڈگری کالج موڑ سے کارروائی! دو منشیات فروش ملزمان بنام 1- فرمان سولنگی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے عدد چار پاکٹ گٹکا وزن 1030 گرام، اور 2- ضمیر منگی...


▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر ضلعے میں پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر ناکابندی پوائنٹس لگا کر چیکنگ کا عمل جاری ہے۔

DATED:20-10-2024

▪جباب آئی جی پی صاحب سندھ کے احکامات کی روشنی میں

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر ضلعے میں پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر ناکابندی پوائنٹس لگا کر چیکنگ کا عمل جاری ہے۔

▪ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی تمام ایس ایچ اوز و چوکی انچارج اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے ناکابندی کر کے چیکنگ کر رہے ہیں

▪کالے شیشے، بلیو لائیٹس، فیک سرکاری نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔

<...


▪دو منشیات فروش ملزمان گرفتار- 20 کلو گرام بھنگ برآمد- مقدمہ درج.

DATED:19-10-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کا گھیرا تنگ !!!.

 ▪دو منشیات فروش ملزمان گرفتار- 20 کلو گرام بھنگ برآمد- مقدمہ درج.

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایچ او تھانہ قبو سعید خان انسپیکٹر مختیار احمد مگسی بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر نزد گائوں علی جان مگسی موڑ سے کامیاب کارروائی ! دو منشیات فروش ملزمان بنام 1- ضمیر حسین مگسی اور 2- امداد علی مگسی کو گرفتار کر کے ان دونوں کے قبضے سے دس دس کلو ٹوٹل (20) کل...


▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب کا بیوپاری،دوکاندار اور تاجر برادری کے دوستوں کی دعوت پر قمبر شہر کا دورہ

DATED: 29-09-2024

  ▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب کا بیوپاری،دوکاندار اور تاجر برادری کے دوستوں کی دعوت پر قمبر شہر کا دورہ

▪تفصیلات کے مطابق▪ 

 ▪ایس ایس  پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب نے قمبر کے بیوپاری، دوکاندار اور مختلف ٹرید یونین کے عہدیداروں کی طرف سے دی گئی دعوت پر قمبر شہر کا دورہ کیا- 
▪جب کہ ایس ایچ او قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بھی ایس ایس پی صاحب کے ہمراہ تھے

 ▪تاجر برادری کے دوستوں اور شہریوں نے جن...


▪ قتل جیسے سنگین کیس میں مطلوب ملزم و منشیات فروش  سمیت دو ملزمان گرفتار- اسلحہ اور بھنگ برآمد- مقدمات درج

DATED:27-09-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪ قتل جیسے سنگین کیس میں مطلوب ملزم و منشیات فروش  سمیت دو ملزمان گرفتار- اسلحہ اور بھنگ برآمد- مقدمات درج-

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایچ او تھانہ فتح حیات میکن سب انسپیکٹر اظہر حسین چانڈیو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر قمبر روڈ سے کارروائی! تھانہ فتح حیات میکن کے قتل کیس میں مطلوب ملزم غلام مرتضیٰ بروھی کو گرفتار...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.