Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
▪ تین منشیات فروش ملزمان گرفتار- چرس اور بھنگ برآمد- مقدمات درج
DATED:18-09-2024
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪ تین منشیات فروش ملزمان گرفتار- چرس اور بھنگ برآمد- مقدمات درج
▪تفصیلات کے مطابق▪
▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر قمبر ابڑا روڈ نزد ریلوے پھاٹک سے کارروائی! منشیات فروش ملزم امیر علی عرف صدرالدین جتوئی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج ک...
▪سنگین کیسز میں روپوش، اشتہاری و مطلوب سات ملزمان گرفتار۔
DATED:14-09-2024
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر روپوش,اشتہاری و مطلوب ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪سنگین کیسز میں روپوش، اشتہاری و مطلوب سات ملزمان گرفتار۔
▪تفصیلات کے مطابق▪
▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر نزد باگن شاہ مقام سے کارروائی! تھانہ غیبی دیرو کے قتل کیس میں روپوش ملزم ضمیر چانڈیو کو گرفتار کرلیا ہے
👉 Abs: inFIR#02/2023 u/s 302, 337Hii,...
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب کی احکامات پر ضلع بھر میں پولیو ٹیمز کی حفاظت کیلئے سکیورٹی آرڈر پر عملدرآمد جاری.
DATED:12-09-2024
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب کی احکامات پر ضلع بھر میں پولیو ٹیمز کی حفاظت کیلئے سکیورٹی آرڈر پر عملدرآمد جاری.
▪ضلع بھر میں 09/09/2024 جاری پولیو مہم کیلئے 224 پولیس جوانوں پر مشتمل نفری کو ڈیوٹی کیلئے تعینات کردیا گیا ہے.
▪پورے ضلع میں ٹوٹل 62 ٹرانزٹ ٹیموں کی حفاظت کیلئے پولیس جوان ان کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں جب کہ متعلقہ علاقوں کے اندر پولیس پئٹرولنگ میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے.
▪پولیس کے جوان شہر توڑے...
▪ ایک منشیات فروش سمیت دو ملزمان گرفتار- چرس، اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ۔ مقدمات درج
DATED:09-09-2024
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪ ایک منشیات فروش سمیت دو ملزمان گرفتار- چرس، اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ۔ مقدمات درج
▪تفصیلات کے مطابق▪
▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر میاں مگن سے کارروائی! ملزم سجاد گوپانگ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بغیر لائسنس پسٹل+گولیاں برآمد کر کے مقدمہ...
دوسرا پولیس مقابلہ - زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے پسٹل بمع مئگزین برآمد۔
DATED:08-09-2024
دوسرا پولیس مقابلہ
▪پولیس اسٹیشن بی سیکشن شہدادکوٹ ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود نزد سیلرا سم پل سے پولیس کا کریمنلز سے مقابلہ بدنام ڈاکو رانو پہنور زخمی حالت میں گرفتار۔
▪زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے پسٹل بمع مئگزین برآمد۔
▪زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت رانو ولد لقمان پہنور سکنہ گائوں علی بخش پہنور تحصیل قمبر ضلع قمبر شہدادکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔
▪زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو ضلع قمبر شہدادکوٹ میں جرائم کی متعدد وارداتو...