Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*کشمور پولیس کا دوسرا مقابلہ – ایک اور ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: 24 اکتوبر 2025
*کشمور پولیس کا دوسرا مقابلہ – ایک اور ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں ھیبت روڈ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت انچارج مددگار کندھکوٹ اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر س...
*کشمور پولیس میں نئی بھرتیاں — کامیاب امیدواران کو اپائنٹمنٹ آرڈرز جاری*
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 23 اکتوبر 2025
*کشمور پولیس میں نئی بھرتیاں — کامیاب امیدواران کو اپائنٹمنٹ آرڈرز جاری*
ضلع کشمور پولیس میں نئی بھرتیوں کے عمل کے تحت کامیاب امیدواران کو اے ایس آئی (BPS-11) کے عہدے پر تقرری کے اپائنمنٹ آرڈرز جاری کر دیے گئے۔
اس موقع پر ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو نے اپنے دفتر میں کامیاب امیدواران کو تقرری کے احکامات حوالے کیے۔
ایس ایس پی کشمور نے کہا کہ بھ...
*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: 19 اکتوبر 2025
*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں نیو روڈ سبزی منڈی کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت انچارج مددگار کندھکوٹ اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی...
کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ مزاری گینگ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ / ریڈ آپریشن 05 پانچ مشتبہ افراد زیرِ حراست، 07 سات عدد موٹر سائیکلیں اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد*
*پریس ریلیز* – *ضلع کشمور پولیس*
تاریخ: 17 اکتوبر 2025ء
*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ مزاری گینگ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ / ریڈ آپریشن 05 پانچ مشتبہ افراد زیرِ حراست، 07 سات عدد موٹر سائیکلیں اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات اور براہ راست نگرانی میں آج *اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر* کی قیادت میں تھانہ کشمور کی حدود آر ڈی 82 کے قریب بدنام زمانہ مزاری گینگ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ ری...
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی *کشمور پولیس نے پنجاب، ضلع تلہ گنگ کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا* *
*پریس ریلیز**- *ضلع کشمور پولیس*
موؤرخہ 16 اکتوبر 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
*کشمور پولیس نے پنجاب، ضلع تلہ گنگ کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او گڈو غلام قادر جتوئی نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
اغوا ہونے والا آدمی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشمور...