Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی دس 10 عدد موبائل فونز رکور اور ایک ملزم گرفتار*
پریس ریلیز--ضلع کشمور @ کندھکوٹ
موؤرخہ 16 اکتوبر 2025
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی دس 10 عدد موبائل فونز رکور اور ایک ملزم گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر انچارج مددگار کندھکوٹ کی کامیاب کارروائی — 10 عدد موبائل فونز برآمد، اصل مالکان کے حوالے، ایک ملزم گرفتار۔
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں انچارج مددگار کندھکوٹ نے جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال کرتے ہوئے کامیاب کارروائی کے دوران 10...
کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: 13 اکتوبر 2025
*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں گلشیر محلہ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت انچارج مددگار کندھکوٹ اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہ...
بدنام زمانہ ڈاکو مرتضیٰ عرف مرتو باجکانی کشمور پولیس کے سامنے پیش/ سرینڈر*
*پریس ریلیز--ضلع کشمور @ کندھکوٹ*
موؤرخہ 13 اکتوبر 2025
*بدنام زمانہ ڈاکو مرتضیٰ عرف مرتو باجکانی کشمور پولیس کے سامنے پیش/ سرینڈر*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر جاری منظم، غیرجانبدار اور تیز تر کارروائیوں کے نتیجے میں پولیس کے خلاف مزاحمت ترک کرنے اور امن کے قیام کے لیے کئی مثبت پیش رفتیں سامنے آ رہی ہیں۔
اسی سلسلے میں *بدنام زمانہ ڈاکو مرتضیٰ عرف مرتو باجکانی* نے پولیس کی مؤثر حکمتِ عملی، انصاف...
کشمور پولیس کا کامیاب ایکشن/انکاؤنٹر — کرمپور میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار*
*پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس*
مؤرخہ: 13 اکتوبر 2025
*کشمور پولیس کا کامیاب ایکشن/انکاؤنٹر — کرمپور میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی سخت ہدایات اور براہِ راست نگرانی میں پولیس ٹیم نے کرمپور تھانہ کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے 9 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کے مقدمے میں ملوث ملزم کو پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق، مو...
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی *کشمور پولیس نے خانیوال کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*
*پریس ریلیز**- *ضلع کشمور پولیس*
موؤرخہ 11 اکتوبر 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
*کشمور پولیس نے خانیوال کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او گڈو غلام قادر جتوئی نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
اغوا ہونے والا آدمی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشمور پولیس نے ٹ...