Press Releases

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری* *دھشتگردی ایکٹ کا ایک اشتہاری ملزم گرفتار*

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 04 اکتوبر 2025

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*دھشتگردی ایکٹ کا ایک اشتہاری ملزم گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں ان کی ٹیم نے کامیاب کارر...


*کشمور پولیس کی شاندار اور کامیاب کارروائی – 04 اشتہاری و روپوش ملزمان گرفتار*

*پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس*

مورخہ: 03 اکتوبر 2025

 

*کشمور پولیس کی شاندار اور کامیاب کارروائی – 04 اشتہاری و روپوش ملزمان گرفتار*

 

ضلع کشمور پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث چار (04) خطرناک اور اشتہاری ملزمان کو کامیاب سرچ اور ریڈ آپریشن کے دوران گرفتار کرلیا۔

 

گرفتار ملزمان میں *دو ملزمان قتلِ عمد، ایک اقدامِ قتل اور ایک تخویف مجرم و شجعہ خفیفہ* کے مقدمات میں روپوش تھے، جو طویل عرصے سے پولیس کو مطلوب تھے۔

 


کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی *کشمور پولیس نے منڈی بہاوالدین کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 04 اکتوبر 2025

 

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

 

*کشمور پولیس نے منڈی بہاوالدین کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں انچارج مددگار کشمور صدام حسین کھوسو نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

 

اغوا ہونے والا آدمی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشمور پ...


*کشمور پولیس کی ایک اور بڑی اور کامیاب کارروائی* *چار (04) عدد موٹر سائیکلیں اور پانچ (05) عدد موبائل فونز برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے*

*پریس ریلیز--ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*

مورخہ: 04 اکتوبر 2025

 

*کشمور پولیس کی ایک اور بڑی اور کامیاب کارروائی*

 

*چار (04) عدد موٹر سائیکلیں اور پانچ (05) عدد موبائل فونز برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر، *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی نگرانی میں، انچارج سی سیکشن کندھکوٹ علی نواز سبزوئی اور ان کی ٹیم نے شاندار کارروائی کرتے ہوئے دورانِ تفتیش ملزم ثناء اللہ سبزو...


کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی *کشمور پولیس نے ننکانہ صاحب، پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 06 اکتوبر 2025

 

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

 

*کشمور پولیس نے ننکانہ صاحب، پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں انچارج مددگار کشمور صدام حسین کھوسو نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

 

اغوا ہونے والا آدمی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشم...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.