Press Releases

کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائیاں* *03 تین ملزمان گرفتار، 10 عدد موٹر سائیکلیں اور ایک عدد واٹر موٹر برآمد*

*پریس ریلیز---ضلع کشمور پولیس*

مؤرخہ: 10 اکتوبر 2025

 

*کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائیاں*

 

*03 تین ملزمان گرفتار، 10 عدد موٹر سائیکلیں اور ایک عدد واٹر موٹر برآمد*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی سخت ہدایات پر، *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی نگرانی میں ایس ایچ او اے سیکشن کندھکوٹ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد کامیابیاں حاصل کیں۔

 

پہلی کارروائ...


*کشمور پولیس کا کشمور سٹی کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ- جدید ٹیکنالوجی و تلاش ایپ کا استعمال*

*پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*

تاریخ: 09 اکتوبر 2025ء

 

*کشمور پولیس کا کشمور سٹی کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ- جدید ٹیکنالوجی و تلاش ایپ کا استعمال*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے Rd-45 اور سٹی کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اور مؤثر سنیپ چیکنگ کی۔

 

کارروائی کے دوران مسافر گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور مال بردار ٹرکوں...


قتلِ عمد کے دو مقدمات اور اقدامِ قتل کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا*

پریس ریلیز---ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 09 اکتوبر 2025

 

*کشمور پولیس کا اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*قتلِ عمد کے دو مقدمات اور اقدامِ قتل کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا*

 

ضلع کشمور پولیس کی جانب سے قانون کی بالادستی اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی واضح ہدایات پر ایس ایچ او تنگوانی نے کا...


کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی *کشمور پولیس نے شکارپور کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 02 اکتوبر 2025

 

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

 

*کشمور پولیس نے شکارپور کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں انچارج مددگار کشمور صدام حسین کھوسو نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

 

اغوا ہونے والا آدمی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشمور پولیس نے...


*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

موؤرخہ: 03 اکتوبر 2025

 

*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

 

تھانہ کشمور کی حدود میں مسو موڑ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت ایس ایچ او کشمور اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

 

 پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

 

جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کا سر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.