Press Releases

ایک ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 27 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*ایک مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں کشمور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ا...


کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ گیھلپور میں کامیاب آپریشن تین مغوی بازیاب

پریس ریلیز **کشمور پولیس

مورخہ: 27 جولائی 2025ء

 

*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ، گیھلپور میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن — 03 مغوی بحفاظت بازیاب*

 

کشمور پولیس نے رینجرز کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔

 

ابتدائی تفصیلات کے مطابق تقریباً دو ھفتے قبل مغوی افراد کو *ہنی ٹریپ* کے ذریعے ضلع گھوٹکی اور کشمور کے سرحدی کچے علاقے میں بلایا گیا تھا، جہاں انہیں اغواء کر لیا گیا...


منشیات کے خلاف کارروائی

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 26 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری*

 

*ایک ملزم گرفتار-1500 گرام چرس برآمد* 

 

*ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک اور مؤثر کارروائی کی گئی۔

 

مددگار کندھکوٹ کے *انچارج خلیل احمد لغاری* اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے...


کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن آٹھ 08 ڈاکو زخمی

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 26 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ گیھلپور کی حدود میں کامیاب گرینڈ آپریشن، آٹھ 08 ڈاکو زخمی اور تین ٹھکانے تباہ*

 

ضلع کشمور کے تھانہ گیھلپور کی حدود میں کشمور پولیس اور رینجرز کی جانب سے شر اور کوش گینگ کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*

 

آپریشن کے دوران پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں پولی...


دو افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 26 جولائی 2025

 

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

 

*کشمور پولیس نے دو افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او گڈو اعجاز احمد کھوسو اور انچارج مددگار کشمور صدام حسین کھوسو نے دو افراد اغوا ہونے سے بچالیا۔

 

دونوں افراد شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہے تھے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.