Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مزید دو ہلاک ڈاکوؤں کی لاش تحویل میں
پریس ریلیز**ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 26 جولائی 2025
*کشمور پولیس کا کامیاب سرچ آپریشن، مزید دو ہلاک ڈاکوؤں کی لاش تحویل*
تھانہ بخشاپور کی حدود میں جاری سرچ آپریشن کے دوران مزید دو ڈاکوؤں کی لاش تحویل میں۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*
پولیس کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی کے نتیجے میں مزید دو ڈاکوؤں کی لاش تحویل میں لے لیا۔
ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت درج ذیل ہے:
1- *عبدالکریم...
ایک ڈاکو ہلاک
**پریس ریلیز **ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
موؤرخہ 26 جولائی 2025
*کشمور پولیس مقابلہ*
*ایک ڈاکو ہلاک .*
تھانہ بخشاپور کی حدود بوھانی نزد رانو کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے ۔ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک جس کی شناخت بنگل ولد چاکر بنگوار کے نام سے ہوئی ہے۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*
ہلاک ڈاکو کی لاش تحویل میں لے لی۔ ایس ایس پی کشمور
قتل عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 26 جولائی 2025
*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*
*قتل عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار*
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو (SPS)* کی سربراہی میں کشمور پولیس نے کامیاب کارروا...
سنیپ چیکنگ
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 25 جولائی 2025
*کشمور پولیس کا دوسرے روز— کچے کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ*
*تین مشتبہ افراد زیرِ حراست*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی زیر نگرانی پولیس ٹیم نے 45 آر ڈی کے قریب کشمور کے کچے میں داخل ہونے اور باہر جانے والے تمام راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ کی۔
اس دوران *130 افراد کو "تلاش ایپ"*...
پنجو مل کی ڈکیتی شدہ رقم برآمد اصل مالک کے حوالے
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 25 جولائی 2025
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی
*گزشتہ روز پنجو مل سے ڈکیتی کے واقعے میں لوٹی گئی رقم و موبائل فون اصل مالک کو واپس*
گزشتہ روز کندھکوٹ شھر میں ڈکیتی کے دوران شہری سے کیش رقم اور موبائل فون چھین لیے گئے تھے۔
واقعہ کی اطلاع پر *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* نے فوری نوٹس لیتے ہوئے انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری کی قیادت میں خصوصی ٹ...