Press Releases

لاھور کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچا لیا

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 25 جولائی 2025

 

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

 

*کشمور پولیس نے لاھور پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او کشمور غلام عباس سندرانی نے لاھور پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

 

لاھور کا رہائشی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشمور...


کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی دو ملزمان گرفتار ،بھنگ برآمد

پریس ریلیز--کشمور پولیس--25 جولائی 2025

 

*منشیات فروشوں کے خلاف کشمور پولیس کی بڑی کارروائی – 39 کلوگرام بھنگ برآمد، دو ملزمان گرفتار*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

 

*اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی زیر نگرانی ایس ایچ او گڈو اعجاز کھوسو نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کار میں بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

 


پولیس اہلکار سسپینڈ کلوز پولیس لائین

پریس ریلیز** کشمور پولیس

مورخہ: 24 جولائی 2025

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کا بڑا اور جرات مندانہ اقدام*

 

*بھتہ خوری اور گاڑیوں سے رشوت میں ملوث تین پولیس اہلکار معطل، لائن حاضر، کوارٹر گھاٹ*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی اور پولیس کے اندر احتساب کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی *زیرو ٹالرینس پالیسی* کے تحت ایک اہم کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

 

شبیرآباد...


سنیپ چیکنگ

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 24 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس کا — کچے کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی زیر نگرانی پولیس ٹیم نے 45 آر ڈی کے قریب کشمور کے کچے میں داخل ہونے اور باہر جانے والے تمام راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ کی۔

 

اس دوران *150 افراد کو "تلاش ایپ"* کے ذریعے چیک کیا گیا تاکہ جرائم پیشہ عناصر کی شناخت اور گرف...


کار برآمد اصل مالک کے حوالے

پریس ریلیز – کشمور پولیس

مورخہ: 24 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی – چوری شدہ کار برآمد، اصل مالک کے حوالے*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر، *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی نگرانی اور انچارج مددگار کشمور صدام حسین کھوسو کی قیادت میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ کار برآمد کرلی۔

 

مددگار کشمور پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ نامعلوم افراد ایک کار عیدگاہ محلہ کشمور سے چوری...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.