Press Releases

پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 10 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

 

تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود پی پی سی سیکشن کندھکوٹ مزاری لاڑو کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری* اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

 

 پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

 

جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گ...


کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، دو ڈاکو زخمی، چار مشتبہ افراد زیرِ حراست ، اسلحہ برآمد ، پولیس کی جعلی وردیاں برآمد

پریس ریلیز**ضلع کشمور پولیس**10جولائی 2025

*کشمور پولیس اور رینجرز کا منو بھلکانی گینگ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن: چار مشتبہ افراد حراست، دو ڈاکو زخمی، اسلحہ اور جعلی پولیس وردیاں برآمد، ٹھکانے مسمار*

ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائیاں فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔ *ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* کی سربراہی میں آج جمال اور تنگوانی کے علاقے میں بدنام زمانہ منو بھلکانی گینگ کے خلاف سندھ رینجرز کے ساتھ مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گی...


پانچ مشتبہ افراد زیرِ حراست دو موٹر سائیکلیں رکور۔ کشمور پولیس کا کرمپور میں آپریشن

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 09 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس و رینجرز کا مشترکہ تھانہ کرمپور کی حدود میں چولیانی گینگ اور جعفری گینگ کے خلاف سرچ اینڈ ریڈ آپریشن*

 

*پانچ 05 مشتبہ افراد زیرِ حراست، 02 دو موٹر سائیکلیں برآمد اور 03 تین ٹھکانے مسمار*

 

ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

 

 اسی سلسلے میں *ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* کی ہدایات پر *ایس پی انویسٹیگی...


اسٹریٹ کرمنل گرفتار

پریس ریلیز
تاریخ: 09 جولائی 2025ء
ضلع پولیس کشمور – کندھکوٹ

*ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر پولیس کی کامیاب کارروائی – ایک اسٹریٹ کرمنل گرفتار*

ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی خصوصی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی زیر نگرانی اور انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل احمد لغاری کی سربراہی میں کامیاب کارروائی عمل میں لائی گئی۔

کارروائی کے دوران کندھکوٹ سٹی کے اندر اسٹریٹ کرائمز، بالخصوص موٹر سائیکل اور موبائل فون سنیچن...


منشیات کے خلاف کارروائی

پریس ریلیز***ضلع پولیس کشمور

مورخہ: 08 جولائی 2025

 

*کشمور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن*

 

مطلوب ملزم گرفتار 1050 گرام چرس برآمد

 

*ایس ایس پی SSP کشمور@کندھکوٹ زبیر نظیر احمد شیخ* کی ہدایت پر *اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر* کی نگرانی میں منشیات کے ناسور کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

 

اسی سلسلے میں آج تھانہ کشمور کی پولیس نے ایس ایچ او غلام عباس سندرانی کی قیادت میں دورا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.