Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پریس ریلیز**ضلع کشمور پولیس**17 جولائی 2025
*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ، پی پی سی سیکشن کی بیٹ گولا موڑ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ *ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شی...
کشمور پولیس نے پنجاب جھلم کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچا لیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 16 جولائی 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
*کشمور پولیس نے جھلم پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*
*ایس ایس پی SSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* کی ھدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او گڈو اعجاز احمد کھوسو نے جھلم پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
جھلم کے رہائشی نے سوشل میڈیا پر نوکری کا ایک اشتہار دیکھا اور نوکری کے...
کشمور پولیس اور رینجرز کا آپریشن دو ڈاکو ہلاک اور پانچ ڈاکو زخمی
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 14 جولائی 2025
*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ، دو دن سے جاری، تھانہ کرمپور،جمال کی حدود میں چولیانی گینگ اور جعفری گینگ کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن*
*02 دو خطرناک ڈاکو ہلاک، 05 پانچ ڈاکو زخمی اور تین ٹھکانے مسمار*
ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ *ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ*
کشمور پولیس و رینجرز، *ایس پی ا...
کچے کی پکٹس کا سرپرائز وزٹ
پریس ریلیز**ضلع کشمور پولیس**13جولائی 2025ء
*ایس پی انویسٹیگیشن کشمور محمد مراد گھانگھرو کا سرپرائز دورہ — کچے کی پولیس پکٹس کا معائنہ، نفری اور سہولیات کی جانچ، ضروری احکامات جاری*
*ایس ایس پی کشمور جناب زبیر نظیر احمد شیخ* کی خصوصی ہدایات پر *ایس پی انویسٹیگیشن کشمور محمد مراد گھانگھرو* نے آج ضلع کشمور کے کچے کے علاقے میں قائم مختلف پولیس پکٹس کا اچانک اور سرپرائز دورہ کیا، جس میں تھانہ میانی کی پکٹس پر خصوصی توجہ دی گئی۔
دور...
کشمور پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، بدنامِ زمانہ ڈاکو یعقوب میرانی کا بھائی شبیر میرانی گرفتار*
پریس ریلیز**ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 09 جولائی 2025
*کشمور پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، بدنامِ زمانہ ڈاکو یعقوب میرانی کا بھائی شبیر میرانی گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* کی ہدایات پر تھانہ تنگوانی کی حدود میں کشمور پولیس اور سندھ رینجرز نے کامیاب مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بدنامِ زمانہ ڈاکو شبیر احمد میرانی کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ڈاکو، یعقوب میرانی (بدنام زمانہ ڈاکو) کا سگا بھائی ہ...