Press Releases

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی: دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور قیمتی سامان برآمد، اصل مالکان کے حوالے

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 10 مارچ 2025

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی: دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور قیمتی سامان برآمد، اصل مالکان کے حوالے

کشمور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں، ایک موبائل فون، گاڑی کے اصل کاغذات اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد کر کے ان کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے۔

ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی خصوصی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی قیادت میں انچارج پی پی جمال...


ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کا تھانہ گبلو کا سرپرائز وزٹ

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس 
موؤرخہ 10 مارچ 2025

ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کا تھانہ گبلو کا سرپرائز وزٹ

 ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ نے اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کے ہمراہ رات گئے تھانہ گبلو کا سرپرائز وزٹ کیا۔ دورے کے دوران ایس ایس پی کشمور نے تھانے میں سیکیورٹی صورتحال، ریکارڈ کی جانچ پڑتال، اور تھانے میں موجود افسران و جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

ایس ایس پی کشمور نے کچے کی تمام پکٹس (چوکیاں) کو بھی چیک کیا اور موقع پر موجود...


کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی: 04عدد چوری شدہ موبائل فونز، ایک موٹر سائیکل اور نقدی رقم برآمد، اصل مالکان کے حوالے

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس 
تاریخ: 08 مارچ 2025

کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی: 04عدد چوری شدہ موبائل فونز، ایک موٹر سائیکل اور نقدی رقم برآمد، اصل مالکان کے حوالے

کشمور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موبائل فونز، موٹر سائیکل اور نقدی برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے۔

  ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی قیادت میں *ایس ایچ او اے سیکشن کندھکوٹ محمد صادق عباسی اور سی...


کشمور پولیس کی بڑی کامیابی– بدنام زمانہ ڈاکو عبدالغفار کوش گرفتار - گرفتار ڈاکو شہید ایس ایچ او نبی بخش جکھرانی کی شہادت میں اہم سرغنہ تھا۔

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 07 مارچ 2025

کشمور پولیس کی بڑی کامیابی– بدنام زمانہ ڈاکو عبدالغفار کوش گرفتار

گرفتار ڈاکو شہید ایس ایچ او نبی بخش جکھرانی کی شہادت میں اہم سرغنہ تھا۔

کشمور پولیس کو ڈاکوؤں کے خلاف جاری ٹارگٹڈ آپریشن میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوگئی۔ بدنام زمانہ ڈاکو عبدالغفار کوش ولد نواب کوش کو کشمور پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی SSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی قیادت میں اے ایس پیASP کشمور...


ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر عوامی مسائل کے حل کے لیے اقدامات

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 07 مارچ 2025

ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر عوامی مسائل کے حل کے لیے اقدامات

جامع مسجد کالونی نمبر 1 دیراموڑ میں دربار

 ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ صاحب کی خصوصی ہدایات پر آج اے ایس پی(ASP) سٹی کشمور محمد عاشر صاحب نے ایک اہم اقدام کے تحت جامع مسجد کالونی 1 دیراموڑ میں دربار منعقد کیا۔ اس دربار کا مقصد عوام کے مسائل کو براہ راست سننا اور ان کے فوری حل کے لیے عملی اقدامات اٹھانا تھا۔

در...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.