Press Releases

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں رکور اور اصل مالکان کے حوالے

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس 
تاریخ: 14 مارچ 2025

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں رکور اور اصل مالکان کے حوالے

کشور پولیس نے ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی خصوصی ہدایات پر جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ایس ایچ او غوثپور اعجاز احمد کھوسو کی سربراہی میں ایک اہم کارروائی کے دوران دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔

برآمد شدہ موٹر سائیکلیں اصل مالکان کے حوالے۔ تفصیل درج ذیل:

1. اللہ ڈتہ ولد عرض م...


کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، چوری شدہ سامان برآمد

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس 
تاریخ: 13 مارچ 2025

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، چوری شدہ سامان برآمد

ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی زیرِ نگرانی اور ایس ایچ او اے سیکشن کندھکوٹ محمد صادق عباسی کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ سامان برآمد کر لیا۔

پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند روز قبل مبین علی میرانی کے بند گھر سے چرایا گیا گھریلو سامان، جس میں کمبل،...


کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 13 مارچ 2025

کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

ایک ملزم گرفتار-500 گرام چرس برآمد 

ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک اور مؤثر کارروائی کی گئی۔

تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ کے ایس ایچ او غلام عباس سندرانی اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران مل...


کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی – داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ، جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال

پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 13 مارچ 2025

کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی – داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ، جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال

ایس ایس پیSSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کشمور سٹی کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ کا عمل انجام دیا۔

چیکنگ کے دوران جدید ٹیکنالوجی اور "تلاش" ایپ کے مؤثر استعمال کے ذریعے 60 سے زائد افراد کو چیک کیا گیا، جبکہ متعدد موٹر سائیک...


کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 13 مارچ 2025

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

قتل عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایت پر (ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر) کی قیادت میں پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل عمد کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.