Press Releases

اسمگل شدہ خشک دودھ اور پلاسٹک رول کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کا سائیٹ ایریا فلپس چورنگی کے پاس واقع گودام پر چھاپہ۔

اسمگل شدہ خشک دودھ اور پلاسٹک رول کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گودام سے 285 عدد بوریاں اسمگل شدہ خشک دودھ برآمد ہوا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

گودام سے 310 عدد اسمگل شدہ پلاسٹک رول بھی برآمد ہوئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

برآمدہ نان کسٹم پیڈ مال کی مالیت 20 ملین روپے سے زائد کی بنتی ہے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

برآمدہ مال کا وزن 19 ٹن سے زائد ہے۔ ایس ایس پی کیم...


چوری شدہ موٹرسائیکلوں کے اسپئیر پارٹس کی خرید و فروخت میں ملوث چار کباڑی گرفتار

ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

چوری شدہ موٹرسائیکلوں کے اسپئیر پارٹس کی خرید و فروخت میں ملوث چار کباڑی گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

پہلی کاروائی میں نذیر اور یاسر نامی ملزمان / کباڑیوں کو تھانہ سعید آباد کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

جبکہ دوسری کاروائی میں بابر علی اور محمد شعیب نامی ملزمان / کباڑیوں کو تھانہ اتحاد ٹاؤن کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزمان کے کباڑ خانوں سے بھاری تعداد میں م...


موٹرسائیکل سوار دو مسلح اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ

ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی رات گئے پاک کالونی منگھوپیر روڈ پر کاروائی۔

دوران کاروائی موٹرسائیکل سوار دو مسلح اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

فائرنگ کے تبادلہ میں دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

گرفتار اسٹریٹ کریمنلز کی شناخت عدنان اور مصیب عرف مجاھد کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول، ایمونیش اور ناظم آباد سے سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد ہو...


مچھر کالونی میں تین رکنی مسلح ڈکیت گروہ سے مقابلہ۔

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کا رات گئے مچھر کالونی میں تین رکنی مسلح ڈکیت گروہ سے مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں جبکہ تیسرے کو بلا ضرب گرفتار کر لیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کی شناخت 1- دولت خان (زخمی)، 2- سعداللہ (زخمی) اور 3- شفیع محمد کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیش اور 
چھینی گئی ہنڈا 125 موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے...


کار سوار ملزم ناجائز اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کاروائی۔

کار سوار ملزم ناجائز اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن(ر) فیضان علی

ملزم بنام یاسر خان کو دوران پیٹرولنگ 500 کوارٹر مشرف کالونی سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے قبضہ سے بلا لائسنس 30 بور پستول اور 600 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر بشیر احمد ودھو نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ و اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدما...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.