Press Releases

پولیس کا پرانا گولیمار کالا گیٹ کے پاس گینگ وار کاشف ڈاڈا گروپ کے منشیات کے اڈے پر چھاپہ۔

ضلع کیماڑی پولیس کا پرانا گولیمار کالا گیٹ کے پاس گینگ وار کاشف ڈاڈا گروپ کے منشیات کے اڈے پر چھاپہ۔

پولیس پارٹی کے پہنچنے پر گینگ وار کے کارندوں نے فائرنگ شروع کردی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

شدید فائرنگ کے تبادلہ کے دوران دو ملزمان ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

فائرنگ کے تبادلہ میں پاک کالونی میں تعینات سجاد نامی کانسٹیبل بھی زخمی ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ہلاک ملزمان کی شناخت 1- ضمیر ولد میر محمد اور 2- انور احمد ولد منیر احمد کے ناموں سے جبکہ ز...


شیرشاہ چوک پر فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار اور راہگیر کے دوہرے قتل میں ملوث دونوں ملزمان گرفتار

ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کی بڑی کامیاب کاروائی

شیرشاہ چوک پر فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار اور راہگیر کے دوہرے قتل میں ملوث دونوں ملزمان گرفتار کر لئے گئے

پاک کالونی پرانا گولیمار میں پولیس مقابلہ گینگ وار کے دو کارندے ہلاک ،ایس ایس پی کیماڑی  

مقابلے کے دوران تھانہ پاک کالونی میں تعینات سجاد نامی پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے، کیپٹن (ر) فیضان علی  

انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد اور ایس ایچ او پاک کالونی سب انسپکٹر ملک ممتاز نے...


لسسٹڈ ملزم ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی پٹھان کالونی میں کاروائی۔

منشیات فروشی میں ملوث IR لسسٹڈ ملزم ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار. ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

گرفتار ملزم مقصود زمان عرف کاکی کے قبضے سے بوقت گرفتاری 1050 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزم پیشہ ور عادی منشیات فروش ہے جو کہ اس سے قبل بھی تھانہ ہذا کے متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے انسپکٹر چوہدری جاوید اختر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہ...


اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث ملزمان سائیٹ ایریا سے گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی کاروائی۔

اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث ملزمان سائیٹ ایریا سے گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزمان کی شناخت انور شاہ عرف شینو اور نصیر کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری غیرقانونی پستول اور 550 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزمان ریکارڈ یافتہ عادی جرائم پیشہ ہیں جوکہ اس سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ سائیٹ بی انسپکٹر راؤ شبیر احمد نے اسٹاف کے ہمرا...


مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کا جام نگر محلہ میں واقع مکان پر چھاپہ۔

مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

موقع سے مضحر صحت گٹکا ماوا، چونا، ڈیجیٹل کانٹا و دیگر سامان برآمد ہوا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت وسیم اور سہیل کے ناموں سے ہوئی جبکہ کالو نامی ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

برآمدہ مال میں دو عدد بورے (200 عدد پڑیاں) اور ایک ٹب تیار ماوا، ایک بالٹی چونا، پیکنگ ریپر اور ڈیجیٹل کا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.