Press Releases

سائیٹ ایریا باوانی چالی میں کیش اسنیچنگ کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی اسٹریٹ کریمنل کے خلاف کامیاب کاروائی۔

سائیٹ ایریا باوانی چالی میں کیش اسنیچنگ کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار. ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزم کی شناخت ندیم خان ولد محبت خان کے نام سے ہوئی۔ 

ملزم کے قبضے سے 9mm پستول و چھینی گئی رقم ایک لاکھ پچاس ہزار روپے برآمد کر لی گئی۔

ملزم اس سے قبل بھی پولیس مقابلوں سمیت  متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے انسپکٹر ف...


منشیات اسمگلرز کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی


بلوچستان سے کراچی کے داخلی مقام حب ریور روڈ پر ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے سخت ترین ناکہ بندی/ چیکنگ سے ثمرات۔

ایک ہی دن میں 04 مختلف بین الصوبائی منشیات اسمگلرز کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

برآمدہ منشیات میں دو کلو اعلی کوالٹی چرس اور دو کلو کے قریب ویڈ شامل ہے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

برآمدہ 04 کلو سے زائد منشیات بلوچستان سے کراچی ترسیل کی جارہی تھی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

چاروں ملزمان کو الگ الگ کاروا...


انتہائی مطلوب منشیات ڈیلر لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمیت گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

انتہائی مطلوب منشیات ڈیلر لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزم اسلام خان ولد اعتبار خان کو ٹارگٹڈ کاروائی میں سیکٹر 8 سعید آباد سے گرفتار کیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 5 پیکٹ وزنی 4500 گرام افیون برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزم کو ایس ڈی پی او سعید آباد چوہدری شاھد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سعید آباد انسپکٹر قمر جاوید کیان...


منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

پہلی کاروائی میں منشیات فروشی میں ملوث مزمل اور ایان نامی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

ملزمان کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 990 گرام چرس برآمد ہوئی۔

دوسری کاروائی محمد شاہد نامی منشیات فروش کو بلدیہ کوہاٹی محلہ سے گرفتار کیا گیا۔ 

گرفتار ملزم کے قبضہ سے بو...


ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی


مورخہ 07 ستمبر 2024

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی پریس کانفرنس

ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث ملزم غیرقانونی اسلحہ کی کھیپ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

        آج صبح ضلع کیماڑی پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ نیٹ ورک کا ایک کارندہ خیبر پختونخواء سے اسلحہ کی کھیپ لے کر کراچی پہنچ رہا ہے، مزکورہ اطلاع پر ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.