Press Releases

تھانہ مدینہ کالونی پولیس کا گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ

ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کا گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ۔

زوھیب نیازی عرف ڈونو نامی گٹکا ڈیلر گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

گٹکا ماوا کا کارخانہ ڈبہ کالونی بلدیہ میں واقع مکان میں قائم کیا گیا تھا۔

کارخانے سے ایک بورا اور ایک ٹب تیار ماوا، کیمیکل، پیکنگ ریپر، ٹب، بالٹیاں و دیگر سامان برآمد ہوا۔

گرفتار ملزم کا نام مطلوب ڈرگ پیڈلرز کی فہرست میں بھی شامل تھا۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی انسپکٹر افتخار احمد خ...


بلوچستان سے کراچی منشیات کی ترسیل کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا گیا

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

بلوچستان سے کراچی منشیات کی ترسیل کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

بین الصوبائی منشیات اسمگلر منشیات سے بھرے بیگ سمیت نادرن بائی پاس سے گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

گرفتار ملزم بنام محمد رفیق کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 06 عدد پیکٹ وزنی 7200 گرام چرس برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزم حب بلوچستان سے منشیات لے کرآیا تھا جوکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سپلائی کی جانی تھی۔ کیپٹن...


اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم سمیت دو مفرور ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن انسپکٹر ایاز خان کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم سمیت دو مفرور ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

پہلی کاروائی میں جمشید نامی اسٹریٹ کریمنل کو شانتی نگر اتحاد ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے قبضہ سے غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیش اور تھانہ مومن آباد کے مقدمہ 420/19 بجرم دفعہ 381A کی مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

ملزم کے قبضہ سے تھانہ ا...


بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ میں ملوث لیڈی منشیات سپلائر لکی چورنگی سے گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ میں ملوث لیڈی منشیات سپلائر لکی چورنگی سے گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزمہ کے قبضے سے ساڑھے چار کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

منشیات بلوچستان سے کراچی ترسیل کی جارہی تھی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمہ بلوچستان سے پسنجر پس کے ذریعے کراچی پہنچی تھی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمہ بنام فوزیہ کے ہاتھ میں پکڑے ہینڈ بیگ سے 4 پیکٹ وزنی 4...


مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث مخدود (افغانی) نامی گٹکا ڈیلر گرفتار۔

ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی کاروائی۔

مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث مخدود (افغانی) نامی گٹکا ڈیلر گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

گرفتار ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 8000 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد ہوا۔

ملزم پیشہ ور عادی جرائم پیشہ ہیں جوکہ اس سے قبل بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہو چکے ہیں۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن انسپکٹر محمد اسحاق نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف ا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.