Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دو رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گروہ گرفتار
ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی کاروائی۔
دو رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گروہ گرفتار۔
ملزمان کی شناخت بابر جمیل اور محمد یاسین کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ ہنڈا 125 موٹرسائیکل برآمد ہوا۔
ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹرسائیکل تھانہ ناظم آباد کے مقدمہ 396/24 بجرم دفعہ 381A کی مسروقہ ہے۔
ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی انسپکٹر چوہدری جاوید اختر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے...
بلوچستان سے کراچی منشیات ترسیل کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا گیا
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کامیاب کاروائی۔
بلوچستان سے کراچی منشیات ترسیل کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔
عتیق الرحمان ولد اکبر نامی منشیات سپلائر گرفتار۔
ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی دو ڈبے وزنی 1260 گرام ویڈ برآمد۔
برآمدہ ویڈ نامی منشیات بیش قیمت ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی مہلک بھی ہے۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر بشیر احمد ودھو نے چوکی انچارج موچکو ASI انیس الرحمان و اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
مطلوب و مفرور گٹکا ڈیلر عامر عرف مادہ کو گٹکا ماوا سمیت گرفتار
ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی کاروائی۔
مطلوب و مفرور گٹکا ڈیلر عامر عرف مادہ کو گٹکا ماوا سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم تھانہ ہزا کے مقدمہ 175/24 بجرم دفعہ 4/5/8 میں مطلوب تھا۔
جبکہ ملزم درج ذیل دو مقدمات میں مفرور بھی تھا۔
1. مقدمہ الزام نمبر 97/24 بجرم دفعہ 4/5/8 تھانہ بلدیہ۔
2. مقدمہ الزام نمبر 117/24 بجرم دفعہ 4/5/8 تھانہ نلدیہ۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ بلدیہ انسپکٹر شبیر خٹک نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
<...
بین الصوبائی منشیات اسمگلر انتہائی مہلک ویڈ نامی منشیات سمیت گرفتار
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔
بین الصوبائی منشیات اسمگلر انتہائی مہلک ویڈ نامی منشیات سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزم بلوچستان سے منشیات لے کر پسنجر بس کے ذریعے کراچی پہنچا تھا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
گرفتار ملزم بنام عبیداللہ کے قبضہ سے 4 عدد ڈبے وزنی 2300 گرام ویڈ برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
برآمدہ ویڈ نامی منشیات کا شمار انتہائی بیش قیمت اور مہلک منشیات میں کیا جاتا ہے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
مذکورہ منشیا...
حب ریور روڈ پر اسمگل شدہ چھالیہ سے لوڈ کار پکڑی گئی
ضلع کیماڑی پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
حب ریور روڈ پر اسمگل شدہ چھالیہ سے لوڈ کار پکڑی گئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
پکڑی گئی کار سے 50 عدد بورے وزنی 500 کلو اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث عبدالولی نامی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر بشیر احمد ودھو نے چوکی انچارج موچکو ASI انیس الرحمان و اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
بر...