Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مضحر صحت گٹکا ماوا، چھالیہ و دیگر سامان برآمد کرلیا گیا
ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کا گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ۔
مضحر صحت گٹکا ماوا، چھالیہ و دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔
مضحر صحت گٹکا ماوا کا کارخانہ مسلم مجاہد کالونی بلدیہ میں واقع مکان میں بنایا گیا تھا۔
کارخانے میں گٹکا ماوا کی تیاری میں مصروف رجب نامی ملزم گرفتار جبکہ اسحاق عرف کارا نامی ایک ملزم فرار ہوگیا۔
کارخانے سے ایک ٹب اور ایک بورا تیار گٹکا ماوا، ڈیجیٹل کانٹا، ٹب، بالٹیاں و دیگر سامان برآمد ہوا۔
کاروائی ایس ایچ او تھانہ مدی...
مضحر صحت گٹکا ماوا، چھالیہ، چونا، تباکو و دیگر میٹیریل برآمد
ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کا گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ۔
مضحر صحت گٹکا ماوا، چھالیہ، چونا، تباکو و دیگر میٹیریل برآمد۔
گٹکا ماوا کا کارخانہ سائیٹ ایریا ولیکا ہسپتال کے پاس واقع خالی کمپاؤنڈ میں قائم کیا گیا تھا۔
گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث عرفان نامی ملزم گرفتار جبکہ سلمان نامی ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
کارخانے سے 2 ٹب تیار گٹکا، 10 پیکٹ پتی، ایک بورا چونا اور پیکنگ ریپر وغیرہ برآمد ہوئے۔
کاروائی ایس ایچ او تھان...
موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث ناصر نامی ملزم گرفتار
ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی کامیاب کاروائی۔
موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث ناصر نامی ملزم گرفتار۔
ملزم کے قبضہ سے کلفٹن کے علاقے سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔
ملزم کے قبضہ سے برآمدہ موٹرسائیکل تھانہ کلفٹن کے مقدمہ 293/24 بجرم دفعہ 381A کی سرقہ شدہ ہے۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ ڈاکس انسپکٹر نفیس الرحمان کی سربراہی میں HC نعیم شاہ نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا۔
...
جوا سٹہ کی آرگنائزنگ میں ملوث تین ملزمان مچھر کالونی سے گرفتار
ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی کاروائی۔
جوا سٹہ کی آرگنائزنگ میں ملوث تین ملزمان مچھر کالونی سے گرفتار۔
ملزمان کی شناخت 1- محمد ابراھیم، 2- دلاور حسین اور 3- محمد رحیم کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری سٹہ کی پرچیاں اور رقم برآمد ہوئی۔
ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ ڈاکس انسپکٹر نفیس الرحمان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان کے خلاف گیمبلنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
#sindhpoli...
دوران ڈکیتی شہری کو زخمی کرکے فرار ہونے والے ملزمان کو تعاقب کرکے گرفتار
ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی۔
دوران ڈکیتی شہری کو زخمی کرکے فرار ہونے والے ملزمان کو تعاقب کرکے گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمان کی شناخت اسامہ اور زبیر کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی پستول، واردات میں چھینا گیا موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد کر لیا گیا۔
ملزمان نے آج صبح 0700 بجے سائیٹ ایریا لیبر اسکوائر کے پاس جاوید نامی شخص سے موبائل فون چھینا اور مزاحمت پر فائر کرکے زخمی بھی کیا۔
ملزمان کو اہل محلہ نے پکڑ...