Press Releases

پولیس کا رات گئے مچھر کالونی میں مسلح ڈکیتوں سے مقابلہ۔

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کا رات گئے مچھر کالونی میں مسلح ڈکیتوں سے مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کی شناخت امین عرف قربانی اور دلاور حسین عرف بغولا کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیش اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کا قربانی گروپ نامی ڈکیت گروہ اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی...


منشیات فروشی میں ملوث ملزم ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی اتحاد ٹاؤن قائم خانی کالونی میں کاروائی۔

منشیات فروشی میں ملوث ملزم ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار. ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزم کی شناخت دانش ولد شبیر کے نام سے ہوئی۔ 

ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 1600 گرام چرس اور 125 موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن انسپکٹر ایاز خان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ...


بین الصوبائی منشیات سپلائر 6 کلو منشیات سمیت گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی حب ریور روڈ پر کامیاب کاروائی۔

بین الصوبائی منشیات سپلائر 6 کلو منشیات سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

موٹرسائیکل سوار ملزم منشیات حب چوکی بلوچستان سے کراچی لے کر آ رہا تھا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزم نے منشیات موٹرسائیکل کی سیٹ میں چھپا رکھی تھی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزم عبدالواحد کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 6000 گرام چرس برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر بشیر احمد ودھو ن...


لاکھوں روپے مالیت کی منشیات بلوچستان سے کراچی ترسیل کرنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیا گیا۔

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر 

بلوچستان سے کراچی منشیات و دیگر ممنوعہ اشیاء کی ترسیل کو روکنے کے لئے ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے سخت ترین چیکنگ کا عمل جاری۔

رات گئے تھانہ موچکو پولیس کی حب ریور روڈ پر دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

لاکھوں روپے مالیت کی منشیات بلوچستان سے کراچی ترسیل کرنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیا گیا۔

بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ میں ملوث تین ملزمان گرفتار، ایک کلو سے زائد کرسٹال اور آدھا کلو سے زائد ویڈ منشیا...


ریکارڈ یافتہ عادی منشیات فروش ملزم 100 فٹ روڈ اتحاد ٹاؤن سے گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی کامیاب کاروائی۔

ریکارڈ یافتہ عادی منشیات فروش ملزم 100 فٹ روڈ اتحاد ٹاؤن سے گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزم کی شناخت یاسر ولد آدم خان کے نام سے ہوئی۔ 

ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 80 گرام آئس  برآمد ہوئی۔

ملزم عادی جرائم پیشہ ہےجوکہ اس سے قبل بھی درج ذیل 5 مقدمات میں گرفتار ہوچکا ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر 388/2022 بجرم دفعہ 6/9-CNS B تھانہ سعیدآباد۔
2. مقدمہ الزام نمبر 60/2023 بجرم...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.