Press Releases

نجی کلینک سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی کارروائی۔

عابد آباد کے علاقے میں نجی کلینک سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار. ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

گرفتار ملزم بنام نعم اللّٰہ کے قبضہ سے چوری شدہ سامان الٹر اساؤنڈ مشین، جنریٹر، پنکھا اور نقدی 4000 روپے برآمد کرلی گئی۔۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ بلدیہ، انسپکٹر شبیر خٹک نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

#si...


مطلوب ڈرگ سپلائر یونس ولد نور محمد گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

مطلوب ڈرگ سپلائر یونس ولد نور محمد گرفتار، کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی

ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 1210 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزم کا نام مطلوب منشیات فروش ملزمان کی فہرست میں سیریل نمبر 814 پر نامزد تھا۔

جبکہ ملزم اس سے قبل بھی درج ذیل 5 مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر  143/16 جرم دفعہ  6/9.(b)
2. مقدمہ الزام نمبر 144/16 جرم دفعہ 23)1...


حب چوکی بلوچستان سے کراچی منشیات کی ترسیل

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

حب چوکی بلوچستان سے کراچی منشیات کی ترسیل کو ناکام بنا دیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

بین الصوبائی منشیات سپلائر لاکھوں روپے مالیت کی منشیات (آئس) سمیت گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

گرفتار ملزم بنام سخی داد کے قبضہ سے 1020 گرام آئس برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار موٹرسائیکل سوار ملزم حب چوکی بلوچستان سے منشیات لے کر آیا تھا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپ...


منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی اتحاد ٹاؤن جھنگوی چوک کے پاس کاروائی۔

منشیات فروشی میں ملوث دو  ملزمان ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار. ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزمان کی شناخت تنویر اور وزیر حسین کے ناموں سے ہوئی۔ 

ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 1080 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن انسپکٹر ایاز خان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہ...


جوا سٹہ کی آرگنائزنگ میں ملوث ملزم گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی مچھر کالونی  میں کاروائی۔

جوا سٹہ کی آرگنائزنگ میں ملوث ملزم گرفتار. ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

گرفتار ملزم بنام سکندر کے قبضے سے سٹہ کی پرچیاں اور رقم برآمد کر لی گئی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ ڈاکس، انسپکٹر نفیس الرحمان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف گیمبلنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

#sindhpolice #karachipolice #police #keamaripolice #gambiling<...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.