Press Releases

اینٹی کرپشن مغوی اھلکار ذوالفقار علی ڈاھانی بازیاب۔

رینج پولیس لاڑکانہ 18 نومبر 2024

 اینٹی کرپشن مغوی اھلکار ذوالفقار علی ڈاھانی بازیاب۔ 

۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج کو ملنے والی کامیابیوں سلسلہ جاری۔

👈 تین روز قبل  PP جمال کی حدود سے اینٹی کرپشن اھلکار ذوالفقار علی ڈاھانی ولد نواز علی ڈاھانی اغوا ہوا تھا۔ 
کشمور پولیس نے تھانہ کرمپور PP جمال کی حدود میں سرچ آپریشن کے دوران مغوی ذوالفقار علی ڈاھانی کو بازیاب کروالیا۔ 
تھانہ کرمپور پی پی جمال کے حدود میں خفیہ اطلاع پر پ...

شکارپور پولیس نے  شادی کی دعوت کے جھانسے میں کچہ ایریا جانیوالے 2 نوجوانوں کو ہنی ٹریپ / اغواء کی جال سے بچالیا۔

رینج پولیس لاڑکانہ 15 نومبر 2024

 ۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی دلیرانہ قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

شکارپور پولیس نے  شادی کی دعوت کے جھانسے میں کچہ ایریا جانیوالے 2 نوجوانوں کو ہنی ٹریپ / اغواء کی جال سے بچالیا۔
صوبہ پنجاب فیکٹری ایریا ٹاٹا بازار کے علائقے فیصل آباد کے رہائشی محمد شکیل ولد طالب حسین عطاری اور اشتیاق حسین ولد محمد صادق کو ٹیکنیکل بیسڈ کاروائی کرکے ہنی ٹریپ کے جال سے بچالیا گیا.

اغوا سے بچ جانے وا...

۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی دلیرانہ قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 13 نومبر 2024

۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی دلیرانہ قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔  

شکارپور پولیس اور رینجرز کا خانپور کے کچہ ایریا ناپرکوٹ میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن،
 دو (02) مغوی بازیاب.

بازیاب ہونے والے کی شناخت سکنہ صادق آباد صوبہ پنجاب محمد رمضان میرانی اور سکنہ فیصل آباد صوبہ پنجاب ساجد راجپوت کے نام سے ہوئی۔

ایک ماہ قبل شادی کے جھانسے میں ڈاکوؤں نے کشمور ضلعے سے اغوا کیا تھا۔

ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ سجاول کی حدود گاٶں پہلڑی میں سیاہ کاری کے الزام میں ڈبل مرڈرز معاملہ۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 13نومبر 2024.

 ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ سجاول کی حدود گاٶں پہلڑی میں سیاہ کاری کے الزام میں ڈبل مرڈرز معاملہ۔
 
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
🔸ایس ایس پی قمبر محمد کلیم ملک صاحب سے رابطہ۔
🔹قتل میں  ملوث ملزمان کو فےالفور گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ سجاول کی حدود گاٶں پہلڑی  میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل ہونے والے فیضل عمرانی اور مسمات سرداراں والے...

شکارپور پولیس اور رینجرز کا خانپور کے کچہ ایریا کوٹ شاھو میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، ایک مغوی محمد صادق مھر رہائشی صوبہ پنجاب ضلع رحیم یار خان بازیاب۔

رینج پولیس لاڑکانہ 13 نومبر 2024۔

۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

شکارپور پولیس اور رینجرز کا خانپور کے کچہ ایریا کوٹ شاھو میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، ایک مغوی محمد صادق مھر رہائشی صوبہ پنجاب ضلع رحیم یار خان بازیاب۔

👈ایک ماہ قبل شادی کے جھانسے میں ڈاکوؤں نے اغوا کیا تھا۔
اغوا کار مغوی کو کوٹ شاھو کچے کے علاقے سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے کہ پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، مغوی...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.