Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
👍رینج پولیس لاڑکانہ کی دوسری بڑی کامیابی۔ ضلع شکارپور سے مغوی بازیاب. DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی ایک اور کامیابی۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ4 دسمبر 2024۔
👍رینج پولیس لاڑکانہ کی دوسری بڑی کامیابی۔
ضلع شکارپور سے مغوی بازیاب.
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی ایک اور کامیابی۔
🚔شکارپور پولیس اور سندھ ریجنرز کا گڑھی تیغو کچہ ایریا میں مشترکہ ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ آپریشن کیا، مغوی کو بازیاب کرالیا گیا۔
👈بازیاب ہونے والے شخص کی شناخت محمد یوسف ولد محمد رمضان شیخ عمر 50 سال سکنہ منڈی شاہ ضلع جھنگ کے نام سے ہوئی۔
👈ب...
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی دلیرانہ قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 04 دسمبر 2024
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی دلیرانہ قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
🚔کشمور پولیس نے کامیاب کاروائی کے دوران 7 سالہ معصوم بچہ مغوی احمد علی بھٹو کو باحفاظت بازیاب کروالیا۔
👈مورخہ 27/11/2024 کو تھانہ میانی ایٹ بڈانی کی حدود سے سات سالہ بچہ احمد علی ولد خالد حسین بھٹو اغوا ہوا تھا۔
👈آج کشمور پولیس نے تھانہ گیھلپور کے کچے کے علاقے سے بازیاب کرا لیا۔
مغ...
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 04 دسمبر 2024۔
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔
شکارپور پولیس اور پاکستان رینجرز (سندھ) کا گڑھی تیغو کچہ ایریا میں مشترکہ ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگیٹڈ آپریشن، مغوی بازیاب
🔸بازیاب ہونے والے کی شناخت سکنہ نوابشاہ عبدالوقار ولد خان محمد جمالی کے نام سے ہوئی۔
🔸چار ماہ قبل سستہ تیتر خرید کرنے کے جھانسے میں ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا تھا۔
🔸آپریشن میں بکتر بند...
اڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا ضلع شکارپور کے تھانہ کوٹ شاہو کے کچے والے علاقوں PP پانچ میل اور PP 26 میل میں امن و امان کو مستحکم رکھنے کے لیے قاٸم پولیس پکٹس کا وزٹ۔
🚔لاڑکانہ رینج پولیس 02 ڈسمبر 2024.
اڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا ضلع شکارپور کے تھانہ کوٹ شاہو کے کچے والے علاقوں PP پانچ میل اور PP 26 میل میں امن و امان کو مستحکم رکھنے کے لیے قاٸم پولیس پکٹس کا وزٹ۔
🔹دورے کے دوران SSP شکارپور شاہزیب چاچڑ بھی ڈی آٸی جی پی صاحب کے ہمراہ تھے۔
🔹کوٹ شاہو کے کچے والے علاقوں میں جاری آپریشن متعلق SSP شکارپور نے بریفنگ دی۔
🇵🇰عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہرممکنہ قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ناصر آ...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 01 ڈسمبر 2024.
ضلع کشمور کے تھانہ غوثپور میں دو گروپس میں معمولی تنازعے پر فاٸرنگ سے 07/08 سالہ بچی قتل معاملہ۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
🔹ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی سے رابطہ۔
🔹 بچی کے قتل والے افسوس ناک واقعے میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع کشمور کے تھانہ غوثپور کی حدود گاٶں علی بخش اوگاھی میں دو گروپس میں معمولی تنازعے پر فاٸرنگ سے قتل ہونی والی 07...