Press Releases

لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار کا ضلع کشمور کے کچے والے علاقوں میں امن و امان کو مستحکم رکھنے کے لیے قاٸم پولیس کیمپس کا وزٹ۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 12نومبر 2024.
لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار کا ضلع کشمور کے کچے والے علاقوں میں امن و امان کو مستحکم رکھنے کے لیے قاٸم پولیس کیمپس کا وزٹ۔

🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا ضلع کشمور کے تھانہ گھلپور کی حدود میں ڈاکوٶں کے خلاف جاری آپریشن کے حوالے سے کچے میں قاٸم پولیس پکٹس کا وزٹ۔
👈ایس ایس پی کشمور نے جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کا استقبال کیا۔
👈کچے میں جاری ڈاکوٶں کے خلاف آپریشن بابت بریفنگ دی, اور کچے میں قاٸم پولیس  پکٹس کا...


ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کا ضلع کشمور کے تھانہ بخشاپور کی حدود میں گھریلو تنازعے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل ہونے والے معاملے کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 12 نومبر 2024.  

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کا ضلع کشمور کے تھانہ بخشاپور کی حدود میں گھریلو تنازعے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل ہونے والے معاملے کا سخت نوٹس۔

۔🔹SSP کشمور بشیر احمد بروہی سے رابطہ۔
🔹مرڈر میں ملوث ملزم کو فےالفور قانون کی گرفت میں لانے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع کشمور کے تھانہ بخشاپور  کی حدود میں گھریلو تنازعے پر شوہر ثواب جکھرانی نے اپنی بیوی مسمات صدوری کو قتل  کرنے والے معاملے پر 


۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔ 🚔کشمور پولیس نے کراچی کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا

🚔رینج پولیس لاڑکانہ11 نومبر 2024

۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔

🚔کشمور پولیس نے کراچی کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا 

👈تفصیلات کے مطابق
 کشمور پولیس کو ٹیکنیکل ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ ایک آدمی کو شادی کے جھانسہ دیکر اغوا کرنے کے لیے کچے کی طرف بلایا گیا ہے۔ 
پولیس نے فوری طور پر تھانہ کشمور کی حدود میں ناکہ بندی کر کے جمعہ خان پٹھان ولد روزہ الدین پٹھان رہائشی ضلع کراچی ملیر کو ا...


🚔لاڑکانہ رینج پولیس کا رات گئے پانچوں اضلاع میں اسنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ کا عمل جاری۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 10 نومبر 2024

🚔لاڑکانہ رینج پولیس کا رات گئے پانچوں اضلاع میں اسنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ کا عمل جاری۔

۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے پانچوں اضلاع میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
 اسی دوران موٹرسائیکلوں، رکشوں، مسافر وینز، بسوں اور دیگر گاڑیوں کی جانچ کی گئی۔ متعدد گاڑیوں سے ٹنٹڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹس بھی ہٹائے گئے۔

اسنیپ چیکنگ کے عمل میں 15 مددگار ف...


۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی دلیرانہ قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کارواٸیاں جاری۔ کشمور پولیس نے ضلع بھاولنگر پنجاب کے رہاٸشی دو 02 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 08 نومبر 2024

۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی دلیرانہ قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کارواٸیاں جاری۔

کشمور پولیس نے ضلع بھاولنگر پنجاب کے رہاٸشی دو 02 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا

ٹیکنیکل ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ دو افراد کو اغواء کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ 
پولیس نے فوری طور پر تھانہ کشمور کی حدود میں ناکہ بندی کر کے دو افراد 1.محمد انور علی ولد محمد سلمان 2. *عبدالستار ولد عبد الکریم کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
✍ترج...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.