Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس نے کندہ کوٹ شھر کے رہائشی ھندو مغوی اویناش کمار بحفاظت بازیاب کروالیا
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 07 نومبر 2024
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
کشمور پولیس نے کندہ کوٹ شھر کے رہائشی ھندو مغوی اویناش کمار بحفاظت بازیاب کروالیا
👈تفصیلات کے مطابق
مورخہ 14/10/2024 کو تھانہ اے سیکشن کی حدود سے اویناش کمار نامی ھندو لڑکا اغوا ہوا تھا۔
کشمور پولیس نے تھانہ گبلو کی حدود میں کامیاب کارروائی کے دوران مغوی اویناش کمار کو بازیاب کرا لیا۔
مغوی اویناش کمار باحفا...
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ07 نومبر 2024
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
کشمور پولیس کی بروقت کارروائی,کراچی، سکھر اور شکارپور کے رہائشی تین افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔
👈تفصیلات کے مطابق
کشمور پولیس کو ٹیکنیکل ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ تین افراد کو اغواء کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
پولیس نے فوری طور پر تھانہ غوثپور کی حدود میں ناکہ بندی کرکے تین افراد
01- ختری صالح محمد ولد احمد،رہائش...
ضلع لاڑکانہ کے تھانہ دڑی کی حدود بیت المال کالونی میں رشتیداری کے تنازعے پر نصیراحمد کوڈرانی ابڑو اورمسمات فرزانہ زنگیجو قتل معاملہ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 05 نومبر 2024.
ضلع لاڑکانہ کے تھانہ دڑی کی حدود بیت المال کالونی میں رشتیداری کے تنازعے پر نصیراحمد کوڈرانی ابڑو اورمسمات فرزانہ زنگیجو قتل معاملہ۔
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا سخت نوٹس۔
🔸ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو سے رابطہ۔
🔹ڈبل مرڈرز میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع لاڑکانہ کے تھانہ دڑی کی حدود بیت المال کالونی میں رشتیداری کے تنازعے...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ رینج میں تمام مالیاتی اداروں/ بینکوں کی سیکیورٹی کو سخت کرنے کے احکامات جاری کردیٸے۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 05 نومبر 2024
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ رینج میں تمام مالیاتی اداروں/ بینکوں کی سیکیورٹی کو سخت کرنے کے احکامات جاری کردیٸے۔
جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے لاڑکانہ رینج کے پانچوں ایس ایس پی صاحبان کو ضروری ہدایات و احکامات جاری کرتے ہوٸے کہا کہ مالیاتی اداروں/ بینکوں میں ہونے والی تنخواہوں کے رش سبب CCTV سسٹم کو موثر بنانے, بینکوں میں آنے والے حضرات خصوصاً مشکوک افراد کی پراپر چیکنگ کو یقینی بنایا...
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر ساتویں روز بھی پولیو مہم کی سیکیورٹی کے بنسبت حفاظتی انتظامات انتہاٸی سخت کردیٸے گٸے ہیں۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 03 نومبر 2024.
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر ساتویں روز بھی پولیو مہم کی سیکیورٹی کے بنسبت حفاظتی انتظامات انتہاٸی سخت کردیٸے گٸے ہیں۔
👈لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر (4475) پولیس جوان پولیو ٹیمز کی سیکیورٹی کے فراٸض سرانجام دے رہے ہیں۔
🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ کے جاری کردہ احکامات پر رینج کے SSP صاحبان بذات خود پولیو ٹیمز اور حفاظتی انتظامات کا جاٸزہ لے رہے ہیں۔
👈مو...