Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا اپنے دفتر میں تمام ہیڈ آف برانچز سے میٹنگ کی۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 25 سیتمبر 2024.
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا اپنے دفتر میں تمام ہیڈ آف برانچز سے میٹنگ کی۔
میٹنگ کے دوران ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے پیڈنسی ختم کرنے سمیت دفتری کاموں کے متعلق ضروری ہدایات واحکامات جاری کیئے۔
ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ غوثپور کی حدود گاٶں واحد بخش بھیو میں بچوں کے معمولی بات پر بھیا برادری کے دو گروپس میں جھگڑا (11) افراد زخمی معاملہ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 25 سیتمبر 2024.
ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ غوثپور کی حدود گاٶں واحد بخش بھیو میں بچوں کے معمولی بات پر بھیا برادری کے دو گروپس میں جھگڑا (11) افراد زخمی معاملہ۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا سخت نوٹس۔
🔹ایس ایس پی کشمور کندہ کوٹ بشیر احمد بروھی سے رابطہ۔
🔹 ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
🔹جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
🔹علاقہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو...
پرنٹ میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی خبر جس میں ڈسٹرکٹ شکارپور کے تھانہ لکھی گیٹ کی حدود اسکول سے گم ہونے والا 05 سالہ ولید ولدیت وحید احمد میمن والی خبر پر ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب سخت نوٹس
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 25 سیتمبر 2024.
پرنٹ میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی خبر جس میں ڈسٹرکٹ شکارپور کے تھانہ لکھی گیٹ کی حدود اسکول سے گم ہونے والا 05 سالہ ولید ولدیت وحید احمد میمن والی خبر پر
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب سخت نوٹس۔
👈ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ صاحب سے رابطہ
👈05 سالہ بچے کو ڈہونڈکر باحفاظت ورثاء کے حوالے کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع شکارپور کے تھانہ لکھی گیٹ کی حدود اسکول سے گم ہونے والے 05 سالہ ولی...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت احکامات پر کشمور پولیس کا تھانہ بی سیکشن کندہ کوٹ کی حدود میں ڈاکوؤں کے خلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ25 ستمبر 2024
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت احکامات پر کشمور پولیس کا تھانہ بی سیکشن کندہ کوٹ کی حدود میں ڈاکوؤں کے خلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری۔
آپریشن اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان اور بھتہ خوری اور اس کی جاسوسی کرنے والوں کے خلاف کیا جا رہا ہے۔
جرائِم پیشہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری ہے۔
سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن میں بکتربند گاڑیاں،تمام ایس ایچ اوز، سی آئی اے ،مددگار...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 24 سیتمبر 2024.
سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی خبر جس میں ڈسٹرکٹ شکارپور کے تھانہ ناپرکوٹ کی حدود گاٶں ناپر میں شوہر ولی محمد چاچڑ نے اپنے بھاٸیوں گل بہار,زابر چاچڑ اور دیگر کے ساتھہ ملکر اپنی بیوی مسمات عورن پر تیل چھڑک کر آگ لگادی, جس میں اس کا 80 فیصد جسم جلنے اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر عورت کی ماں مسمات ہیرا خاتون اور بھاٸی غلام شبیر چاچڑ کے احتجاج والے معاملے پر ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
انچارج کمپلینٹ سیل...