Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی ہدایات پر کشمور پولیس کا تھانہ تنگوانی میں ڈاکوؤں کے خلاف سرچ اینڈ ریڈ آپریشن۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 18 ستمبر 2024
لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی ہدایات پر کشمور پولیس کا تھانہ تنگوانی میں ڈاکوؤں کے خلاف سرچ اینڈ ریڈ آپریشن۔
▪جرائِم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے سرچ و ریڈ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
▪آپریشن اشتہاری ملزم علی گاڈھی اور اسکے ساتھیوں کے خلاف کیا جا رہا ہے۔
▪سرچ و ریڈ آپریشن میں بکتربند گاڑیاں،تمام ایس ایچ اوز، سی آئی اے ،مددگار...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب نے 12 ربیع الاول کی مناسبت سے نکالے گٸیں ریلیاں اور جلوسوں کی سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لینے بذات پہنچ گٸے۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ17 سیتمبر 2024.
لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مناسبت سے نکالے گٸیں ریلیاں/ جلوس خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوگٸیں۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
نے 12 ربیع الاول کی مناسبت سے نکالے گٸیں ریلیاں اور جلوسوں کی سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لینے بذات پہنچ گٸے۔
جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے ضلع لاڑکانہ کے اتحاد اہلسنت و جماعت کی طرف سے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ک...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کے احسن اقدامات جاری۔ کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 17 ستمبر 2024
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کے احسن اقدامات جاری۔
کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی۔
🔸ایک ہی قبیلے کے 37 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا، جن میں 10عورتیں، 22 مرد اور 05 بچے شامل ہیں۔
🔸پنجاب ویھاڑی شھر کے رہائشی، لکڑیاں کاٹنے کے جھانسے میں کشمور کچے کی طرف جا رہے تھے۔ جن کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے تھانہ بڈانی کی حدود سے بچالیا گیا۔جن میں
01-ظفر اقبال...
ضلع کشمور کندہ کوٹ کے PP جمال کی حدود گاٶں عبدالمجید ملک میں پرانے تنازعے پر مسلح مزمان نے فاٸرنگ کرکے (02) افراد کو قتل اور (02) افراد کو زخمی کرنے والا معاملہ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 16 سیتمبر 2024.
ضلع کشمور کندہ کوٹ کے PP جمال کی حدود گاٶں عبدالمجید ملک میں پرانے تنازعے پر مسلح مزمان نے فاٸرنگ کرکے (02) افراد کو قتل اور (02) افراد کو زخمی کرنے والا معاملہ۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا سخت نوٹس۔
🔹ایس ایس پی کشمور کندہ کوٹ بشیر احمد بروھی سے رابطہ۔
🔹 ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
🔹جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
👈تفصی...
روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کی سب ڈویزنز کے پولیس افسران سے میٹنگ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 16سیتمبر2024
آٸی جی پی سندہ
جناب غلام نبی میمن صاحب
کے جاری کردہ احکامات اور
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب
کی ہدایات پر SP لیگل محمود حسین سماٸر کی سربراہی میں روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کی سب ڈویزنز کے پولیس افسران سے میٹنگ۔
آج ہونے والی میٹنگ میں
سب ڈویزن نوڈیرو, عاقل ڈسٹرکٹ لاڑکانہ, سب ڈویزن قمبر ڈسٹرکٹ قمبر, سب ڈویزن مدٸجی...