Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ قبو سعید خان کی حدود گاٶں میر علی جان مگسی میں سیاہ کاری کے الزام پر ڈبل مرڈرز معاملہ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 23 ستمبر 2024.
ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ قبو سعید خان کی حدود گاٶں میر علی جان مگسی میں سیاہ کاری کے الزام پر ڈبل مرڈرز معاملہ۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا سخت نوٹس۔
🔸ایس ایس پی قمبر محمد کلیم ملک صاحب سے رابطہ۔
🔹ڈبل مرڈرز میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ قبو سعید خان کی حدود گاٶں میر علی جان مگسی میں سیاہ کاری کے الزام میں ق...
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات پر شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائی,مغوی بازیاب.
🚔لاڑکانہ رینج پولیس 23 ستمبر 2024
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کے جاری کردہ احکامات پر شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائی,مغوی بازیاب.
ایس ایس پی شکارپور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی کے دؤراں محمد حیات منگی کو بازیاب کروا لیا۔
▪شکارپور پولیس نے غوثپور کے کچہ ایریا میں ٹارگیٹڈ آپریشن کرکے مغوی کو بازیاب کروایا لیا گیا۔
▪ڈیڑہ ماہ پہلے 68سالہ پیرسن نیوں لالیوں زمین پر پانی دینے گیا تھا وہاں سے ڈاکوؤن نے اغوا کیا تھا۔
۔DIGP صاحب لاڑکانہ نے...
ضلع لاڑکانہ کے علاقہ تھانہ رتوڈیرو کی حدود بپڑ لاڑو پر دو گروپس میں پرانے تنازعے پر (02) افراد قتل معاملہ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 22 ستمبر 2024.
ضلع لاڑکانہ کے علاقہ تھانہ رتوڈیرو کی حدود بپڑ لاڑو پر دو گروپس میں پرانے تنازعے پر (02) افراد قتل معاملہ۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا سخت نوٹس۔
🔹ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسہ سے رابطہ۔
🔹جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
🔹ڈبل مرڈرز میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع لاڑکانہ کے تھانہ رتوڈیرو کی حدود ب...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج کی کامیاب کارواٸیوں کا سفر جاری۔
رینج پولیس لاڑکانہ 20 ستمبر 2024
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج کی کامیاب کارواٸیوں کا سفر جاری۔
🔸کشمور پولیس نے ضلع جھنگ اور ہری پور کے رہائشیوں، دو افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا
🔸ضلع جھنگ کا رہائشی شادی کرنے کے جھانسے اور ضلع ہری پور کا نوکری کرنے کے جھانسے میں کشمور کچے کی طرف جا رہے تھے۔ جن کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔ جن میں
01- عبد الواحد ولد طفیل احمد گوندل رہائشی ضلع جھنگ،پنجاب
02-بابر حسین...
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی زیرصدارت DIGP آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 20 سیتمبر 2024.
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی زیرصدارت DIGP آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا ۔
🔸اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.
اردلی روم میں (19) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔
👈1.(04) پولیس افسران و جوانان کی برطرفی ختم کرکے نوکری پر بحال کیا گیا۔