Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کا گڑہی تیغو کے کچے میں جاری آپریشن کے دوران (03) پولیس جوان زخمی اور (08) ڈاکوٶں کے بھی زخمی ہونے کا معاملہ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ۔
28 ستمبر 2024.
کشمور پولیس کا گڑہی تیغو کے کچے میں جاری آپریشن کے دوران (03) پولیس جوان زخمی اور (08) ڈاکوٶں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع والے معاملے پر*
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کا ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی سے رابطہ
👈 رینج سے مزید نفری اور APC چین روانہ کرنے کے احکامات جاری۔
👈ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی کی سربراہی میں مقابلہ تاحال جاری ہے۔
👈جوانوں کے حوصلے بلن...
اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
رینج پولیس لاڑکانہ 27سیپٹمبر 2024.
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا ۔
۔DIGP صاحب نے اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.
اردلی روم میں (30) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔
👈1.(04) پولیس افسران و جوانان کی معطلی ختم کرکے نوکری پر بحال کیا گیا۔
...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں انچارج وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج LSIP بینظیر کلہوڑو کی سربراہی احسن اقدامات جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 26 ستمبر 2024.
👍لاڑکانہ رینج پولیس کا کرمنلز کے خلاف کارواٸیوں کے ساتھہ ساتھہ احسن اقدامات بھی جاری۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں انچارج وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج LSIP بینظیر کلہوڑو کی سربراہی احسن اقدامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
شہری سنتوش کمار نے وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج میں درخواست داٸر کی کہ اس کا اپنی بیوی کے ساتھہ مسٸلہ چل رہا ہے, بچوں کے حوالگی کی بنسبت دونوں کی در...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 26 ستمبر 2024
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
👈ضلع شکاپور سے ایک مغوی باحفاظت بازیاب۔
شکارپور پولیس نے تھانہ جمالپور کے کچہ کے ایریا میں ٹارگیٹڈ آپریشن کرکے مغوی آصف بروھی کو بازیاب کروالیا۔
👈ایک ماہ پہلے تھانہ امروٹ کی حدود سے زمین پر پانی دینے گیا تھا تو وہاں سے ڈاکوؤن نے اغوا کیا تھا۔
جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی ہدایات پر SSP...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی ہدایات پر کشمور پولیس کا تھانہ کشمور کی حدود میں چار سالہ مغوی محمد علی پٹھان کی بازیابی کیلئے آپریشن۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 26 ستمبر 2024
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی ہدایات پر کشمور پولیس کا تھانہ کشمور کی حدود میں چار سالہ مغوی محمد علی پٹھان کی بازیابی کیلئے آپریشن۔
جرائِم پیشہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے آپریشن کیا جاری ہے۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
اغوا کاروں اور انکے سہولتکاروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
ناصر آفتاب
آپریشن میں بکتربند گاڑیاں، ضلع کشمور کے تمام ایس ایچ اوز، سی آئی اے ،مددگار فائیٹرز اور ریپڈ رسپا...