Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈیڑھ ماہ قبل تھانہ ناپرکوٹ کی حدود سے اغواء ہونے والے 2مغوی غلام مصطفیٰ بروهی اور غلام قادر رند کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا.
🚔رینج پولیس لاڑکانہ یکم اکتوبر 2024
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں شکارپور پولیس کا کچے میں جاری آپریشن کے دوران اہم کامیابی حاصل, دو مغوی بازیاب،
ڈیڑھ ماہ قبل تھانہ ناپرکوٹ کی حدود سے اغواء ہونے والے 2مغوی غلام مصطفیٰ بروهی اور غلام قادر رند کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا.
نامعلوم...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 30 ستمبر 2024.
سوشل میڈیا پر واٸرل وڈیو جس میں ڈسٹرکٹ جیکب آباد کے تھانہ A سیکشن ٹھل کے پولیس اہلکاروں کی جانب سے گاڑیوں سے بھتہ/ رشوت لینے والے معاملہ۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا سخت نوٹس۔
۔SSP جیکب آباد کیپٹن (ر) صدام حسین سے رابطہ۔
رشوت لینے والے تینوں پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارواٸی کرنے کے احکامات جاری۔
ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کے احکامات کی روشنی میں SSP جیکب آباد نے تینوں پولیس اہلکاروں ہیڈ...
ضلع جیکب آباد کے تھانہ پنہوں بھٹی کی حدود شاخ پر دو گروپس میں پرانے تنازعے پر 25/26 سالہ نوجوان حسین بخش کو ہر قتل معاملہ۔
رینج پولیس لاڑکانہ
ضلع جیکب آباد کے تھانہ پنہوں بھٹی کی حدود شاخ پر دو گروپس میں پرانے تنازعے پر 25/26
سالہ نوجوان حسین بخش کو ہر قتل معاملہ۔
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) صدام حسین سے رابطہ۔ جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔ نوجوان کے قتل میں ملوث ملزمان کو بنیادیہ گرفتار کرنے ک...
ضلع لاڑکانہ کے تھانہ کنگا کی حدود گاؤں گل محمد کھوسہ کے قریب 3/4 مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شاہنواز شیخ قتل معاملہ
رینج پولیس لاڑکانہ
ضلع لاڑکانہ کے تھانہ کنگا کی حدود گاؤں گل محمد کھوسہ کے قریب
3/4 مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شاہنواز شیخ قتل
معاملہ۔
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسہ سے رابطہ۔
پولیس جوان کے قتل میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرن...
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب* کی ہدایات پر ہیڈ کلرک لاڑکانہ رینج محبوب علی لانگاہ کی حرا ہسپتال سکہر آمد۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ۔
29-SEP-2024
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب*
کی ہدایات پر ہیڈ کلرک لاڑکانہ رینج محبوب علی لانگاہ کی حرا ہسپتال سکہرآمد۔
گذشتہ رات کشمور کے کچے والے علاقے گڑہی تیغو میں فرائض کی ادانگیوں کے دوران ڈاکوؤں سے مقابلے میں تین پولیس جوان حسام الدین سہریانی جان محمد کٹو اور اعتبار زخمی ہوئے تھے۔
جناب ڈی آئی جی پی صاحب لاڑکانہ کی ہدایات پر ہیڈ کلرک لاڑکانہ رینج اور ہیڈ کلرک شکار پور عمران عل...