Press Releases

For Queries

15

*ایس پی تھرپاکر ڈاکٹر سمیر نور صاحب کی انجمن تاجران تھرپارکر کے وفد سے ملاقات*

ڈسٹرکٹ تھرپارکر پولیس

پریس ریلیز

مٹھی اکتوبر 2024

*ایس پی تھرپاکر ڈاکٹر سمیر نور صاحب کی انجمن تاجران تھرپارکر کے وفد سے ملاقات*

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 09.10.2024 کو ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور صاحب نے ایس پی آفس میں انجمن تاجران سے تعارفی ملاقات کی، ملاقات کے دوران سیکیورٹی اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔

ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے پولیس کیساتھ تاجران کے تعاون کو سراہتے ہوئے اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔<...


ایس ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے ویجیہار ڈیم پروجیکٹ کا وزٹ کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

پریس ریلیز

ایس ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے ویجیہار ڈیم پروجیکٹ کا وزٹ کیا۔

اس دوران ایس پی صاحب نے مینیجمینٹ پروجیکٹ کے ساتھ ملاقات کی اور حفاظتی انتظامات کے بارے میں بریفنگ لی۔

ایس پی تھرپارکر نے انتظامیہ کو گورنمینٹ کی طرف سے جاری کردہ حفاظتی ایس او پی پر مکمل عملدرآمد کے لیئے احکامات جاری کیئے۔

موجودہ ملکی صورتحال کے مد نظر چائینیز سیکورٹی کو مکمل ترجیعی طور پر دیکھا جائے۔

*ترجمان تھرپارکر پولی...


*ایس ایس پی تھرپارکر جناب ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا*

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

پریس رلیز


*ایس ایس پی تھرپارکر جناب ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا*

مٹھی: ( ) ایس ایس پی تھرپاکر جناب ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی۔

ایس ایس پی تھرپارکر جناب ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب کو ایس ایس پی آفیس تھرپارکر آمد پر ڈی ایس پی مٹھی ماجد قائمخانی صاحب نے پرتپاک استقبال کیا اور چاق اور چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

...


ایس پی تھرپارکر جناب شبیر سیٹھار صاحب کی سربراہی میں عید میلاد النبی کے حوالے سے انتظامات اور سیکورٹی پلان مرتب دینے کےلئے علماء اکرام کے ساتھ اہم اجلاس ہوا۔*

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

پریس ریلیز

ایس پی تھرپارکر جناب شبیر سیٹھار صاحب کی سربراہی میں عید میلاد النبی کے حوالے سے انتظامات اور سیکورٹی پلان مرتب دینے کےلئے علماء اکرام کے ساتھ اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں امن کمیٹی کے عہدیداران سمیت تمام مکتب فکر کے علماء کرام اور رہنماوں کی شرکت-

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی تھرپارکر نے کہا کہ عید میلادالنبی کے دوران مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی اور میلاد، جلوسز سمیت مساجد اور عبادت گاہوں کی مکمل مانٹرنگ کرنے کے ساتھ حف...


*06 سیپٹمبر یوم دفاع پاکستان* *اے راہ حق کے شھیدو،تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کرتی ہیں*

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

*پریس ریلیز*

*اے راہ حق کے شھیدو،تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کرتی ہیں*

🇵🇰 *06 سیپٹمبر یوم دفاع پاکستان* 🇵🇰

💥 Read More


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.