Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*مٹھی پولیس کی گذشتہ 45 دنوں کی پرفارمنس و کارکردگی۔*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
*مٹھی پولیس کی گذشتہ 45 دنوں کی پرفارمنس و کارکردگی۔*
45 دنوں کے اندر کرمنلز کے خلاف مٹھی پولیس کی تابڑ توڑ کارروائیوں میں
غیرقانونی اصلحہ کے 09 مقدمات میں 9 ملزمان گرفتار کرکے 1 شارٹ گن سمیت 1 رائفل، 07...
*ایس پی تھرپارکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کی جانب سے کرائیم میٹینگ تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچھ اوز نے شرکت کی۔۔*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
*پریس ریلیز*
*ایس پی تھرپارکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کی جانب سے کرائیم میٹینگ تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچھ اوز نے شرکت کی۔۔*
آج ایس پی تھرپارکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کے زیر قیادت ضلع کے تمام ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، اور دیگر تمام برانچز کے ہیڈ اور افسران کے ساتھ موجودہ کراٸم کی صورتحال پر جنرل میٹینگ منعقد کی گٸ۔
ایس ایس پی صاحب نے کراٸم کی صورت ِحال، منشیات، گٹکا مین پوری، روپوش اشتھاری، جراٸم پیشہ افراد نیشنل ایکشن پل...
*تھرپارکر: ایس پی تھرپارکر شبیر احمد سیٹھار صاحب کے احکامات پر جراٸم پیشہ عناصر کا گھیرا تنگ پولیس مقابلہ،،*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
*تھرپارکر: ایس پی تھرپارکر شبیر احمد سیٹھار صاحب کے احکامات پر جراٸم پیشہ عناصر کا گھیرا تنگ پولیس مقابلہ،،*
تھانہ وجوٹو کی حدود نوکوٹ ٹو کنری روڈ واقع وانکل گھیڑ کے قریب پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، ایک ساتھی فرار۔ اسلحہ برآمد
زخمی ڈاکو کی شناخت *عادی مجرم غلام مرتضی عرف پپو ولد غلام مصطفی کلھوڑو سکنہ ٹنڈو باگو بدین* کے نام سے ہوئی ہے، جب کہ اس کے دوسرے ساتھی فرار ہیں۔ ایس پ...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ،02 روپوش ملزمان کے ساتھ 05 ملزمان گرفتار، 160 لٹر دیسی شراب برآمد، مقدمات درج۔*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ،02 روپوش ملزمان کے ساتھ 05 ملزمان گرفتار، 160 لٹر دیسی شراب برآمد، مقدمات درج۔*
ایس پی تھرپارکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.
*پولیس تھانہ ننگرپارکر*
ایس ایچ او تھانہ ننگرپارکر بمع اسٹاف کارواٸی گناہ نمبر 48/2024 مین روپوش ملزم میر خان ولد فتح خان کھوسو سکنہ ج...
*چہلم سید الشہداء امام حسین (ع) کی مناسبت سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوسوں کے سخت سیکیورٹی انتظامات ایس پی تھرپارکر نے جلوسوں کی سیکورٹی کا جائزہ لیا*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
*پریس ریلیز*
*چہلم سید الشہداء امام حسین (ع) کی مناسبت سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوسوں کے سخت سیکیورٹی انتظامات ایس پی تھرپارکر نے جلوسوں کی سیکورٹی کا جائزہ لیا، ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد اور حفاظتی و انتظامی اقدامات کو چیک کیا، متعلقہ افسران کو ہدایات دیں، سیکیورٹی حِصار میں پرامن طریقے سے مقررہ راستوں پر رواں دواں ہیں۔*
چہلم سید الشہداء امام حسین (ع) کی مناسب سے برآمد ہونے والے چھوٹے بڑے ماتمی جلوس تھرپارکر پولیس کے سخت سیکیورٹی حِصار میں...