Press Releases

For Queries

15

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے اسپیشل سیکریٹری انرجی ڈیپارٹمینٹ/ ڈائریکٹر جنرل سندھ کول اتھارٹی جناب محمد اسلم سومرو صاحب کے ہمراہ یو سی جی پروجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا* ۔

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے اسپیشل سیکریٹری انرجی ڈیپارٹمینٹ/ ڈائریکٹر جنرل سندھ کول اتھارٹی جناب محمد اسلم سومرو صاحب کے ہمراہ یو سی جی پروجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا* ۔

ڈی جی سندھ کول اتھارٹی محمد اسلم سومرو صاحب اور ایس ایس پی صاحب نے یو سی جی پروجیکٹ کا دورہ کیا،

پروجیکٹ پر تعینات سیکورٹی کا جائزہ لیا اور اسٹاف کو ضروری ھدایت جاری کی اور سیکیورٹی کو بہتر بنانے اور اسٹاک ٹیکنگ کے لئے جامع پالیسی اپن...

ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی جانب سے آج ڈیپلو میں کھلی کچھری کا انعقاد کیا گیا۔جس میں بڑی تعداد میں مقامی شہریوں، عمائدین اور عوامی نمائندوں نے شرکت کر کے اپنے مسائل بیان کیے۔

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپاکر

پریس ریلیز

مٹھی : 22 نومبر 2025

ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی جانب سے آج ڈیپلو میں کھلی کچھری کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں بڑی تعداد میں مقامی شہریوں، عمائدین اور عوامی نمائندوں نے شرکت کر کے اپنے مسائل بیان کیے۔

کھلی کچہری کا مقصد عوامی مسائل براہِ راست سننا ہے، اُن کے شکوے شکایت دور کرنا اور پولیس سے متعلق شکایات کا فوری حل اور باہمی تعاون کو بڑھانا تھا۔

کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے اپنی مختلف ن...

ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے تھر کول کے بلاک ون سی پیک پروجیکٹس کا تفصیلی دورہ کیا۔

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

*پریس ریلیز*

*مٹھی: 19 نومبر 2025*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے تھر کول کے بلاک ون سی پیک پروجیکٹس کا تفصیلی دورہ کیا۔

ایس ایس پی صاحب کے ہمراہ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور چائنیز سیکیورٹی مینجمنٹ کے نمائندوں سے میٹنگ کی اور کمانڈنٹ صاحب نے تھر کول منصوبوں پر تعینات سیکیورٹی فورسز کے حوالے سے بریفنگ دی۔

ایس ایس صاحب نے مزید کہا کہ: سیپیک منصوبوں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنایا جائے۔ سندھ حکوم...

*آج مورخہ 17 نومبر 2025 کو* *ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے اپنی سربراہ میں سیکورٹی و انٹیلیجنس اداروں کے نمائندگان کے ساتھ تھر پارکر میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی و افغان نیشنل کی تلاش اور ان کے خلاف قانونی ایکشن کے ایجنڈا پر میٹنگ کی* ۔

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

*آج مورخہ 17 نومبر 2025 کو* *ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے اپنی سربراہ میں سیکورٹی و انٹیلیجنس اداروں کے نمائندگان کے ساتھ تھر پارکر میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی و افغان نیشنل کی تلاش اور ان کے خلاف قانونی ایکشن کے ایجنڈا پر میٹنگ کی* ۔

میٹنگ کے آغاز میں ایس ایس پی تھر پارکر نے تمام نمائندگان کو خوش آمدید کی۔

دوران میٹنگ انٹیلیجنس ایجنسیز کے نمائندگان نے بتایا کے غیر قانونی مقیم غیر ملکی و افغان باشند...

ایس ایس پی تھرپارکر نے ایس پی آفیس مٹھی میں تمام بھرتی ہونے والے اُمیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے اپائنٹمنٹ آرڈر تقسیم کیے۔

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

مٹھی : 17 نومبر 2025

انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ غلام نبی میمن صاحب، کے احکامات پر ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج زبیر احمد دریشک صاحب کی ہدایت پر سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ میرٹ لسٹ کے مطابق محکمہِ پولیس تھرپارکر ایٹ مٹھی میں بھرتی ہونے والے 22 امیدواروں کو ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی جانب سے آرڈر دے دیے گئے۔

اس سلسلہ میں ایس پی آفیس مٹھی میں ایک سادہ تقریب کا اہتمام ہوا.

جس م...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.