Press Releases

*پولیس مقابلہ_ کرمنل زخمی۔*

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      02 جنوری 2026

🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ_ کرمنل زخمی۔*

*درس پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ, ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

درس تھانہ کی حدود نیئر درس شاخ, *درس تھانہ کی پولیس کا دوران پیٹرولنگ کرمنلز سے مقابلہ,*

* ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دیگر دو ساتھی ملزمان فرار۔

* زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت گائوں رحیم چنڈ کے رہائشی، *غلام مصطفیٰ ولدمحمد صا...


*سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ*

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*

*سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ*

*سال 2025 کے دوران* ضلع نوشہروفیروز پولیس نے قیامِ امن، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے مکمل خاتمے کے لیے بھرپور اور مؤثر اقدامات کیے۔ درپیش چیلنجز کا جرات و استقامت سے مقابلہ کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئیں۔ ان کامیابیوں کی تفصیل درج ذیل ہے:

👇 جرائم کے خلاف کارروائیاں

سال 2025 کے دوران ڈاکوؤں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ مجموعی طور پر 87 پولیس مقابلے ہوئے...


📢 *پبلک سروس میسج*

*نوشہروفیروز پولیس* 
   31 دسمبر 2025

 📢 *پبلک سروس میسج* 

 ▪️*نیو ایئر کے موقع پر ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور ون ویلنگ سے گریز کریں...* 

 *ضلع پولیس نوشہروفیروز* کی جانب سے شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نیو ایئر کے موقع پر خوشی کے اظہار میں ہوائی فائرنگ، غیر قانونی آتش بازی اور ون ویلنگ جیسے خطرناک افعال سے مکمل گریز کیا جائے۔

* ہوائی فائرنگ سے چلائی گئی گولی واپس زمین پر آتی ہے جو کسی بھی بے گناہ شہری، کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ اسی طرح غ...


وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی نوشہروفیروز پولیس کو شاباش

وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی نوشہروفیروز پولیس کو شاباش

نوشہروفیروز پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کر کے سنگین جرائم میں ملوث خطرناک ملزمان کا خاتمہ کیا جو قابلِ تحسین اقدام ہے، وزیر داخلہ سندھ

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی پر ایس ایس پی میر روحیل خان کھوسو اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ

پولیس افسران اور جوانوں نے پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کا مظاہرہ کیا، ضیاءالحسن لنجار

عوام کے جان و مال کے تحفظ کے...


*پولیس مقابلہ — دو خطرناک ملزمان ہلاک*

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
 26 دسمبر 2025

🖋 پریس ریلیز

*پولیس مقابلہ — دو خطرناک ملزمان ہلاک*

*محرابپور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایک کامیاب کارروائی کے دوران ڈکیتی کے دوران دو شہریوں کو قتل کرنے والے دو انتہائی مطلوب مرکزی ملزمان کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا۔*

تفصیلات کے مطابق
محرابپور تھانہ کی حدود، نزد گودھو شاخ، پولیس پارٹی معمول کے گشت پر موجود تھی کہ مشکوک افراد نے پولیس کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ 

پ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.