Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*محرابپور میں ڈکیتی کی مزاحمت پر افسوسناک واقعہ_ پولیس کا علائقے میں سرچ آپریشن۔*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
24 دسمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*محرابپور میں ڈکیتی کی مزاحمت پر افسوسناک واقعہ_ پولیس کا علائقے میں سرچ آپریشن۔*
محرابپور سٹی میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص غلام شبیر شر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ دوسرا شخص عمران مغل فائرنگ سے شدید زخمی ہوا جو اسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی *ایس ا...
*دوسرا پولیس مقابلہ_ کرمنل زخمی۔*
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
20 ڈسمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*دوسرا پولیس مقابلہ_ کرمنل زخمی۔*
*بھریاروڈ پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ, ایک کرمنل زخمی حالت میں گرفتار.. غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*
بھریاروڈ تھانہ کی حدود بھریاروڈ ٹو پکا چانگ لنک روڈ, *بھریاروڈ تھانہ کی پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتی کےارادے سے کھڑے کرمنلز سے مقابلہ,*
* ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دیگر ساتھی ملزمان فرار۔
* زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی...
*پولیس مقابلہ_ کرمنل زخمی۔*
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
20 ڈسمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*پولیس مقابلہ_ کرمنل زخمی۔*
*نوشہروفیروز سٹی پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ, ہائوس رابری میں ملوث رٹائرڈ انسپیکٹر زخمی حالت میں گرفتار.... اسلحہ اور موٹرسائکل برآمد۔*
نوشہروفیروز سٹی ماڈل تھانہ کی حدود نوشہروفیروز ٹو پھل لنک روڈ نیئر ولیج سھراب مری, *نوشہروفیروز سٹی تھانہ کی پولیس کا دوران پیٹرولنگ کرمنلز سے مقابلہ,*
* ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دیگر ساتھی ملزما...
*نوشہروفیروز پولیس کی موثر کارروائی — 10 دن قبل اغوا ہونے والا بچہ عمران سابقی بحفاظت بازیاب، اغوا میں ملوث خطرناک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔۔*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
20 دسمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*نوشہروفیروز پولیس کی موثر کارروائی — 10 دن قبل اغوا ہونے والا بچہ عمران سابقی بحفاظت بازیاب، اغوا میں ملوث خطرناک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔۔*
مورخہ 10 دسمبر 2025 کو تھانہ قمرالدین کی حدود میں کمسن بچے کے اغوا کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس پر ضلع نوشہروفیروز پولیس نے فوری طور پر سنجیدہ اور پیشہ ورانہ حکمتِ عملی اختیار کی۔
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر *اے ایس پی مور...
*بین الصوبائی ہاؤس رابری گینگ کا سرغنہ پولیس مقابلے میں ہلاک..*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 19 دسمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*بین الصوبائی ہاؤس رابری گینگ کا سرغنہ پولیس مقابلے میں ہلاک..*
محرابپور تھانہ کی حدود میں پیر وسن لنک روڈ, دورانِ معمول کی پیٹرولنگ، محرابپور تھانہ کی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر سے مقابلہ ہوا۔ پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی ملزمان نے اچانک فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس نے اپنی جانوں کے تحفظ اور عوامی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے قانونی اور مؤثر جوابی کارروائی کی۔
دورانِ پولیس مقابلہ بین الصوبائ...