Press Releases

*مورو پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ, ایک کرمنل زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائکل برآمد۔*

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      08 ڈسمبر 2025

🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ_ کرمنل زخمی۔*

*مورو پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ, ایک کرمنل زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائکل برآمد۔*

مورو تھانہ کی حدود ریلوے پھاٹک نیئر جمالی ہائوس قومی شاہراہ *مورو تھانہ کی پولیس کا دوران پیٹرولنگ کرمنلز سے مقابلہ,*

ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دیگر کرمنلز ساتھی فرار ہوگئے۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی ش...

*ضلع نوشہروفیروز پولیس کی کامیابی – جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا سنا دی گئی۔۔*

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ 05 ڈسمبر 2025

🖋 پریس ریلیز

*ضلع نوشہروفیروز پولیس کی کامیابی – جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا سنا دی گئی۔۔*

*معزز عدالت سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ-I نوشہروفیروز نے مقدمہ کرائم نمبر 273/2023  قلم 489ف تھانہ نوشہروفیروز میں نامزد ملزم کاشف علی ولد شیر علی سموں کو جرم ثابت ہونے پر دو سال قیدِ با المشقت اور 30,000 روپے جرمانہ کی سزا* سنادی۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزم کو مزید ایک ماہ قیدِ سادہ بھگتنا ہوگی۔

عدالت نے اپ...

*کنڈیارو پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ, ایک کرمنل زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ اور موٹرسائکل برآمد۔*

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      03 ڈسمبر 2025

🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ_ کرمنل زخمی۔*

*کنڈیارو پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ, ایک کرمنل زخمی حالت میں گرفتار.... غیرقانونی اسلحہ اور موٹرسائکل برآمد۔*

کنڈیارو تھانہ کی حدود نیئر ریگیولیٹر موری *کنڈیارو تھانہ کی پولیس کا دوران پیٹرولنگ کرمنلز سے مقابلہ,*

ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دیگر کرمنلز ساتھی فرار ہوگئے۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت ولیج مرید لاکھو ک...

*نوشہروفیروز پولیس کی کامیاب کارروائیاں_ قتل کیس میں روپوش سمیت مزید 02 ملزمان گرفتار... چرس برآمد۔*

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        02 ڈسمبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشہروفیروز پولیس کی کامیاب کارروائیاں_ قتل کیس میں روپوش سمیت مزید 02 ملزمان گرفتار... چرس برآمد۔*

▪️ *سی آئی اے پولیس*
سی آئی اے پولیس نے مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرکے روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا_ ملزم *حسین بخش کبر، تھانہ میرواہ (ضلع خیرپور) کے قتل کیس میں روپوش* تھے۔

▪️ *نوشہروفیروز سٹی ماڈل تھانہ:*
نوشہروفیروز سٹی تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے، *منشیات فروش* کو...

تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے نوشہروفیروز پولیس کی جانب سے ایک روزہ ""بلڈ ڈونیشن کیمپ"" کا انعقاد۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
       19 نومبر 2025

🖋 پریس ریلیز

*تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے نوشہروفیروز پولیس کی جانب سے ایک روزہ ""بلڈ ڈونیشن کیمپ"" کا انعقاد۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کے احکامات پر *تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ* کا انعقاد پولیس ہیڈکوارٹر نوشہروفیروز میں کیا گیا۔

کیمپ میں فاطمید فاؤنڈیشن کے تعاون سے ماہر ڈاکٹرز اور میڈیکل ٹیم نے پولیس جوانوں کے مختلف بلڈ ٹیسٹ، جسمانی فٹنس چیک اپ اور دیگر ضر...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.