Press Releases

نوشہروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں_ پاتھاریدار سمیت مزید 05 ملزمان گرفتار... 02 پسٹلز 04 رائونڈس, 1750 گرام چرس اور ایک چھینی گئی موٹرسائکل برآمد۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        18 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشہروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں_ پاتھاریدار سمیت مزید 05 ملزمان گرفتار... 02 پسٹلز 04 رائونڈس, 1750 گرام چرس اور ایک چھینی گئی موٹرسائکل برآمد۔*

▪ *بھریاسٹی تھانہ:*
بھریاسٹی تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کاروائی کرکے *جرائیم پیشہ افراد کو پناہ دینے والے ملزم* کو گرفتار کرلیا۔
ذیر حراست ملزم *ولی محمد بروہی,* کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

▪ *محبت...


ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی ہندو کمیونٹی کے وفد سے مذہبی تہوار دیوالی کی مناسبت اور سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ملاقات۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
      17 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی ہندو کمیونٹی کے وفد سے مذہبی تہوار دیوالی کی مناسبت اور سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ملاقات۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی جانب سے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ضلع نوشہروفیروز میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کرنے کے سخت احکامات جاری۔۔۔*

امروز, *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے اپنے دفتر میں ہندو کمیونٹی کے وفد سے م...


درس تھانہ کی حدود, لنجار برادری کے دو گروپس میں تصادم_ ایک نوجوان قتل۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
     16 اکتوبر 2025

🖊 پریس ریلیز

 *درس تھانہ کی حدود, لنجار برادری کے دو گروپس میں تصادم_ ایک نوجوان قتل۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کا سخت نوٹس- تین مرکزی ملزمان گرفتار۔*

آج, 16.10.2025 کو گاؤں نوہریو تعلقہ مورو میں لنجار برادری سے تعلق رکھنے والے دو گروہوں کے درمیان پرتشدد جھگڑا ہوا۔  تصادم کے دوران، ایک شخص *اوشاق ولد حسین لنجار، جس کی عمر تقریباً 24-25 سال تھی، مبینہ طور پر حریف جماعت بہاول لنجار اور د...


نوشہروفیروز پولیس کی موثر کاروائیاں_ قتل کے مقدمہ میں اشتہاری سمیت مزید 04 ملزمان گرفتار... 1180 گرام چرس, 156 گرام نشہ آور گٹکہ, چھینی گئی 125 موٹرسائکل اور پانی والا موٹر برآمد۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        14 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشہروفیروز پولیس کی موثر کاروائیاں_ قتل کے مقدمہ میں اشتہاری سمیت مزید 04 ملزمان گرفتار... 1180 گرام چرس, 156 گرام نشہ آور گٹکہ, چھینی گئی 125 موٹرسائکل اور پانی والا موٹر برآمد۔*

▪ *ہالانی تھانہ:*
ہالانی تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے *اشتہاری ملزم* کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم *علی محمد سولنگی قتل کے ایک مقدمہ میں اشتہاری* تھے۔

▪ *دریاہ خان مری تھانہ:*
دریاہ خ...


نوشہروفیروز سٹی پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ, ایک ڈاکو ہلاک...

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      13 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ_ ڈاکو ہلاک۔*

*نوشہروفیروز سٹی پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ, ایک ڈاکو ہلاک...*
*غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

نوشہروفیروز سٹی تھانہ کی حدود نوشہروفیروز ٹو ٹھاروشاہ لنک روڈ نیئر مچر اسٹاپ *نامعلوم ڈاکووں کی جانب سے مسافر بسوں کو ڈکیتی کے ارادے سے روکنے پر, پولیس کا ایکشن۔۔۔*

* پولیس اور ڈاکووں کے درمیان دوبدو مقابلے کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک، دیگر کرمنلز ساتھی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.