Press Releases

ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی سپرویژن میں, جرائیم پیشہ افراد خلاف موثر کاروائیاں۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        07 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی سپرویژن میں, جرائیم پیشہ افراد خلاف موثر کاروائیاں۔*

*قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیت مزید 05 ملزمان گرفتار_ 01 غیرقانونی پسٹل, 600 گرام چرس, 20 لیٹرس شراب اور 990 گرام مین پڑی گٹکہ برآمد۔*

▪ *کنڈیارو تھانہ:*
کنڈیارو پولیس نے کاروائی کرکے *قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم* کو گرفتار کرلیا۔ دوران انٹروگیشن گرفتار ملزم *محمد سلیم سولنگی*...


بھریاروڈ تھانہ کی حدود میں فائرنگ سے عابد علی آرائین قتل کا افسوسناک واقعہ۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
      06 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز

*بھریاروڈ تھانہ کی حدود میں فائرنگ سے عابد علی آرائین قتل کا افسوسناک واقعہ۔*

*بھریاروڈ تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہری عابد علی آرائین جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو بمعہ پولیس نفری موقع پر پہنچے اور جائے وقوعہ کا تفصیلی معائنہ کیا۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز* کی ہدایت پر علائقے کی ناکابندی کر دی گئی ہے, تاکہ جائے وقوعہ...


نوشہروفیروز پولیس کی موثر کاروائیاں۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        06 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشہروفیروز پولیس کی موثر کاروائیاں۔*
*قتل مقدمہ میں اشتہاری سمیت مزید 07 ملزمان گرفتار_ 2000 گرام چرس، 04 بوتلیں وسکی، 10 لیٹرس شراب اور 660 گرام نشہ اور مین پڑی گٹکہ برآمد۔*

▪ *تگر تھانہ:*
تگر تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کاروائی کرکے *اشتہاری ملزم* کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم *خان محمد کلھوڑو* تگر تھانہ کے *قتل مقدمہ میں اشتہاری* تھا۔

▪ *کنڈیارو تھانہ:*


نوشہروفیروز پولیس کی کاروائیاں۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        05 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشہروفیروز پولیس کی کاروائیاں۔*
*مزید 07 ملزمان گرفتار_*

▪ *نوشہروفیروز سٹی ماڈل تھانہ:*
نوشہروفیروز سٹی پولیس نے کاروائی کرکے *ایکٹو کرمنل کو اسلحہ سمیت گرفتار* کرلیا۔ *راجہ سولنگی کے قبضے سے ایک پسٹل 05 رائونڈس* برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
👈 دوسری جانب, نوشہروفیروز سٹی پولیس نے کاروائی کرکے, ایک گداگر کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم *اختر علی شاہ* کے خلاف *گداگ...


ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت ایس ایس پی آفیس میں کرائیم میٹنگ کا انعقاد۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
       04 اکتوبر 2025

🖋 پریس رلیز

*کرائیم میٹنگ_ CRIME MEETING*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت ایس ایس پی آفیس میں کرائیم میٹنگ کا انعقاد۔*

میٹنگ میں ضلع کے تمام *ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور ہیڈ آف برانچز* نے شرکت کی.. اور دوران میٹنگ ایس ایس پی نوشہروفیروز نے ضلع کے تمام *ایس ایچ اوز کی کارکردگی* کا تفصیلی جائزہ لیا۔

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے سختی سے ہدایات دیں کہ تم...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.