Press Releases

*نوشہروفیروز پولیس کی جرائیم پیشہ افراد خلاف موثر کاروائیاں_ قتل اور اغوا جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں روپوش و اشتہاریوں سمیت مزید 05 ملزمان گرفتار...*

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        29 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشہروفیروز پولیس کی جرائیم پیشہ افراد خلاف موثر کاروائیاں_ قتل اور اغوا جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں روپوش و اشتہاریوں سمیت مزید 05 ملزمان گرفتار...*

▪️ *پھل تھانہ:*
پھل تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے *قتل کیس میں روپوش ملزم کو گرفتار* کرلیا_ *شاہد احمد پھل* نے پانچ ماہ قبل معمولی بات پر دو افراد عمران اور اکبر پھل کو قتل کیا تھا۔ 

▪️ *قمرالدین چانڈیو تھانہ:*
 قمرالد...


*نوشہروفیروز پولیس کی کاروائیاں_*

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        28 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشہروفیروز پولیس کی کاروائیاں_*
*مزید 03 ملزمان گرفتار... غیرقانونی اسلحہ، چرس، نشہ آور گٹکہ اور مسروقہ موٹرسائکلیں برآمد۔*

▪️ *دریاہ خان مری تھانہ:*
دریاہ خان مری تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے *ایکٹو کرمنل کو اسلحہ سمیت گرفتار* کرلیا_ ملزم *محمد جمن موروجو سے ایک پسٹل 03 رائونڈس* برآمد کیے گئے۔
⬅️ دریاہ خان مری پولیس نے دوسری کاروائی میں *منشیات فروش کو چرس سمیت گرفتار*...


*ایم این اے ذوالفقار علی بہن کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کا واقع_ ایس ایس پی نوشہروفیروز کا سخت نوٹس۔*

*نوشہروفیروز پولیس*
27 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز

*ایم این اے ذوالفقار علی بہن کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کا واقع_ ایس ایس پی نوشہروفیروز کا سخت نوٹس۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے ایم این اے ذوالفقار علی بہن کے گھر میں ڈکیتی کا سختی سے نوٹس لےلیا۔

اطلاع ملتے ہی *ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو بمعہ متعلقہ ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، آئی ٹی، فرانزک اور فٹ ٹریکنگ ٹیموں* کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچے۔ مقامِ واردات کا معائنہ کیا گیا...


منشیات خلاف کارروائیاں جاری۔۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        26 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*منشیات خلاف کارروائیاں جاری۔۔*
 *مزید 02 منشیات فروشان گرفتار_ 500 گرام چرس اور 10 لیٹرس شراب برآمد۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، *ٹھاروشاہ پولیس* نے مخفی اطلاع پر دو الگ الگ کاروائیوں میں *02 منشیات فروشان* کو گرفتار کرلیا۔ 
* گرفتار ملزم *منیر اجن کے قبضے سے 500 گرام چرس* برآمد کرکے نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا...


سی آئی اے پولیس نوشہروفیروز نے منشیات کی سپلائی ناکام بنادی_ 02 منشیات فروش ڈیلرس گرفتار۔۔۔ 19 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        23 اکتوبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*سی آئی اے پولیس نوشہروفیروز نے منشیات کی سپلائی ناکام بنادی_  02 منشیات فروش ڈیلرس گرفتار۔۔۔ 19 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، *سی آئی اے پولیس* نے مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرکے *02 منشیات فروشان/ ڈیلرس کو چرس سمیت گرفتار* کرلیا۔ 

گرفتار ملزمان میں، *بلوچستان کے رہائشی بچا ولد عبدالباری پٹھا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.