Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ضلع پولیس نوشہروفیروز کے انویسٹیگیشن آفسران اور ہیڈ محررز کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
22 اکتوبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*ضلع پولیس نوشہروفیروز کے انویسٹیگیشن آفسران اور ہیڈ محررز کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔*
▪️ *ذیر تفتیش کیسز*
▪️ *سو فیصد میرٹ پر کیسز کی تفتیش*
▪️ *چالان کی پیڈنسی*
▪️ *روڈ ایکسیڈنٹ کی پیڈنسی*
▪️ *پی ایس آر ایم ایس پر چالان پیڈنسی*
▪️ *روپوش و اشتہاریوں کی گرفتاری*
▪️ *عوام الناس سے دوستانہ رویہ* رکھنے کے سخت احکامات جاری۔۔
*ایس ایس پی نوشہ...
ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے مذہبی تہوار "دیوالی" کی مناسبت سے مندروں کا دورہ, اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ہندو کمیونٹی سے ملاقاتیں۔۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
22 اکتوبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے مذہبی تہوار "دیوالی" کی مناسبت سے مندروں کا دورہ, اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ہندو کمیونٹی سے ملاقاتیں۔۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے آج ہندوں کے مذہبی تہوار "دیوالی" کی مناسبت سے نوشہروفیروز کے مختلف مندروں کا دورہ کرکے ہندوں کمیونٹی سے ملاقاتیں کیں۔
*ایس ایس پی نوشہروفیروز* نے ہندو کمیونٹی کے ہمراہ دیوالی کی من...
نوشہروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
21 اکتوبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*نوشہروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔*
*مزید 03 سماج دشمن عناصر گرفتار۔*
*2310 گرام نشہ آور مین پڑی گٹکہ برآمد۔*
▪ *نیو جتوئی تھانہ:*
نیو جتوئی تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے *گٹکہ فروش کو مین پڑی گٹکہ سمیت* گرفتار کرلیا_ گرفتار ملزم *آصف علی ملاح* کے قبضے سے *990 گرام گٹکہ* برآمد کرکے مین پڑی گٹکہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
▪ *لاکھاروڈ تھانہ:*
لاکھ...
نوشہروفیروز پولیس کی موثر کاروائیاں۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
20 اکتوبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*نوشہروفیروز پولیس کی موثر کاروائیاں۔*
*قتل کیس میں اشتہاری سمیت مزید 02 ملزمان گرفتار_ اسلحہ اور چرس برآمد۔*
▪ *لغاری تھانہ:*
لغاری پولیس نے مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرکے *قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو اسلحہ سمیت* گرفتار کرلیا_ گرفتار ملزم *رانو مھر* کے قبضے *ایک غیر قانونی رپیٹر (12 بور) اور 02 کارتوسز* برآمد کرکے سرکار کی مدعیت میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ در...
مزید 06 ملزمان گرفتار... 1600 گرام چرس, 10 بوتلیں وسکی شراب, 2040 گرام گٹکہ اور 02 عدد مسروقہ موٹرسائکلز برآمد۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
19 اکتوبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*منشیات خلاف کریک ڈائون۔۔۔*
*مزید 06 ملزمان گرفتار... 1600 گرام چرس, 10 بوتلیں وسکی شراب, 2040 گرام گٹکہ اور 02 عدد مسروقہ موٹرسائکلز برآمد۔*
▪ *کنڈیارو تھانہ:*
کنڈیارو تھانہ کی پولیس کی کاروائی کرکے *منشیات فروش کو چرس سمیت گرفتار* کرلیا۔
ملزم *مبین سولنگی* کے قبضے سے *1600 گرام چرس* برآمد کرکے مقدمہ درج کیا گیا۔
▪ *محرابپور تھانہ:*
محرابپور تھانہ کی پولی...