Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
محرابپور پولیس کی بڑی اہم کامیابی۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
. 21 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*محرابپور پولیس کی بڑی اہم کامیابی۔*
*ریپ کیس کا ملزم گرفتار۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے, *محرابپور تھانہ* کی پولیس نے کامیاب کاروائی کرکے *ریپ کیس کے ملزم* کو گرفتار کرلیا۔
* محرابپور تھانہ کی حدود میں کپاس کی چنائی کے دوران خاتون سے ذیادتی کا واقعہ پیش ہوا۔
پولیس نے ایک ملزم *ساجد علی ولد لکمیر لاشاری* کو گرفتار ک...
ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے رٹائرڈ ہونے والے سینئر آفسران کے اعزاز میں عشائیہ کا انعقاد۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
20 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے رٹائرڈ ہونے والے سینئر آفسران کے اعزاز میں عشائیہ کا انعقاد۔*
ایس ایس پی نوشہروفیروز کی جانب سے رٹائرڈ ہونے والے *ڈی ایس پی, ممتاز علی بگٹی (DSP کمپلین سیل) ڈی ایس پی, عبدالمجید آرائین (SDPO کنڈیارو) اور انسپیکٹر, غلام عباس ببر (SPDO مورو)* کے اعزاز میں عشائیہ کا انعقاد کیا گیا۔
* جب کہ *انسپیکٹر غلام عباس ببر کل مورخہ 21 ستمبر 2025 کو,...
ضلع پولیس نوشہروفیروز کے انویسٹیگیشن آفسران اور ہیڈ محررز کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
20 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*ضلع پولیس نوشہروفیروز کے انویسٹیگیشن آفسران اور ہیڈ محررز کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی جانب سے انویسٹیگیشن آفسران اور ہیڈ محررز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ میں ضلع پولیس کے تمام تفتیشی افسران اور تھانوں کے ہیڈ محررز نے شرکت کی۔
ورکشاپ کا مقصد ایف آئی آر کا درست اندراج، جدی...
منشیات فروشان خلاف کاروائیاں۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
19 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*منشیات فروشان خلاف کاروائیاں۔*
*مزید 02 ملزمان گرفتار۔*
*1620 گرام چرس برآمد۔*
*بھریاروڈ تھانہ* کی پولیس نے مخفی اطلاع پہ مختلف مقامات پر الگ الگ کاروائیوں میں *02 منشیات فروشان* کو گرفتار کرلیا۔
* گرفتار ملزم *زاہد محمود آرائین* کے قبضے سے *1100 گرام چرس* برآمد کرکے نارکوٹکس ایکٹ تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
* گرفتار ملزم *دلبر خاصخیلی* کے قبضے سے *520 گرام چرس* ب...
سماج دشمن عناصر خلاف کاروائیاں جاری۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
18 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*سماج دشمن عناصر خلاف کاروائیاں جاری۔*
*مزید 02 ملزمان گرفتار _ 1590 گرام نشہ آور گٹکہ اور ایک مسروقہ موٹرسائکل برآمد۔*
▪ *محرابپور تھانہ؛*
محرابپور تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پہ کاروائی کرکے *گٹکہ فروش* کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم *اورنگزیب عرف ببلو مغل* کے قبضے سے *1260 گرام گٹکہ* برآمد کرکے مین پڑی گٹکہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
▪ *پپری تھانہ:*
پپ...