Press Releases

ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے پولیس آفسران اور اہلکاروں کے مسئلے و مسائل سننے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز کے سلسلے میں "اردلی روم" کا انعقاد۔

ضلع پولیس نوشھروفیروز
     17 ستمبر 2025

🖋    پریس ریلیز۔۔۔

 *اردلی روم۔*  

*ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے پولیس آفسران اور اہلکاروں کے مسئلے و مسائل سننے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز کے سلسلے میں "اردلی روم" کا انعقاد۔*

امروز, *ایس ایس پی نوشھروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی جانب سے پولیس ہیڈ کوارٹر نوشہروفیروز میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس افسران و اہلکاران کے مسئلے و مسائل سنے گئے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکام...


ایکٹو کرمنلز اور منشیات فروشان خلاف کریک ڈائوں کا سلسلا جاری۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        17 ستمبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایکٹو کرمنلز اور منشیات فروشان خلاف کریک ڈائوں کا سلسلا جاری۔*
*مزید 07 ملزمان گرفتار _ 03 عدد غیرقانونی پسٹلز 10 گولیاں,  1820 گرام چرس, 05 گرام آئس اور 05 بوتلیں وسکی شراب برآمد۔*

▪ *درس تھانہ؛*
درس تھانہ کی پولیس نے *چوری کے مقدمہ میں مطلوب 02 ملزمان* کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان میں *شمن مری اور سکندر بھٹو* شامل ہیں۔۔۔ مذکورہ ملزمان کے قبضے سے *02 عدد پسٹلز 07 گولیاں...


سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور منشیات فروشان خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        15 ستمبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور منشیات فروشان خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔*
*مزید 04 ملزمان گرفتار _ ایک غیرقانونی پسٹل 03 گولیاں, 05 بوتلیں وسکی شراب اور 660 گرام نشہ آور گٹکہ برآمد۔*

▪ *پھل تھانہ؛*
پھل تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پہ کاروائی کرکے *ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب ملزم* کو *غیرقانونی اسلحہ* سمیت گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم *علی گوہر لاشاری* کے قبضے سے *ا...


ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی ہدایات کے پیش نظر, جرائیم پیشہ افراد اور منشیات فروشان خلاف پولیس کی جانب سے کاروائیاں جاری۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        14 ستمبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی ہدایات کے پیش نظر, جرائیم پیشہ افراد اور منشیات فروشان خلاف پولیس کی جانب سے کاروائیاں جاری۔*

*مزید 04 ملزمان گرفتار _*
*ایک چوری شدہ بکرہ, 200 گرام آئیس*
 *اور 3960 گرام نشہ آور گٹکہ برآمد۔*

▪ *کنڈیارو تھانہ:*
کنڈیارو تھانہ کی پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکے چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیت *03 ملزمان* کو گرفت...


نوشہروفیروز پولیس کی موثر کاروائیاں۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        13 ستمبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشہروفیروز پولیس کی موثر کاروائیاں۔*

*مزید 05 ملزمان گرفتار _*
*02 عدد پسٹلز, 2310 گرام نشہ آور گٹکہ اور ایک مسروقہ موٹرسائکل برآمد۔*

▪ *ابڑان تھانہ:*
ابڑان تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے *ڈکیتی کے  مقدمہ میں مطلوب 02 ملزمان* کو *غیر قانونی اسلحہ* سمیت گرفتار کرلیا۔
* گرفتار ملزم *شیر حسن خاصخیلی* سے *ایک پسٹل اور رائونڈس* برآمد کیے گئے۔
* گرفتار ملزم *صدو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.