Press Releases

قتل ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت، پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا

تفصیلات کے مطابق، پولیس کی جانب سے پیش کیے گئے ٹھوس اور ناقابلِ تردید شواہد کی روشنی میں فاضل ایڈیشنل سیشن جج (ون) ٹنڈوآدم نے ملز شہباز بلوچ  کو دفعہ 302 پی پی سی کے تحت مجرم قرار دیتے ہوئے  سزائے موت کے  ساتھ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا  سنائی ہے۔ ​یہ مقدمہ تھانہ بی سیکشن ٹنڈوآدم میں  ایف آئی آر نمبر 43 سال 2023 زیر دفعہ 302, 458, 34 پی پی سی کے تحت، مقتول (لیاقت علی)  کے بھائی  جمیل احمد خان کی فریاد پر درج کیا گیا تھا۔ کیس کی مؤثر پیروی اور بہترین تفتیش انسپیکٹر ذو...


قتل کے مقدمے میں مجرم کو سزائے موت اور 50 لاکھ روپے جرمانے کا حکم

معزز عدالت ایڈیشنل سیشن جج ون سانگھڑ نے تھانہ چوٹیاریوں کے حدود میں ہونے والے قتل کے ایک سنگین مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت سنا دی ہے۔

 

​سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق، پولیس کی جانب سے پیش کیے گئے ٹھوس اور ناقابلِ تردید شواہد کی روشنی میں عدالت نے ملزم امیر بخش کیریو کو دفعہ 302 پی پی سی کے تحت مجرم قرار دیا۔ عدالت نے مجرم کو سزائے موت کے ساتھ ساتھ 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔ ​یہ مقد...


ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی کانسٹیبل آصف خان خاصخیلی کے نمازِ جنازہ میں شرکت

ورثاء سے تعزیت اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

​سانگھڑ : تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ جناب عابد علی گڈانی بلوچ نے پولیس کانسٹیبل آصف خان خاصخیلی کی وفات پر شہدادپور کے علاقے ان کے آبائی گاؤں گوٹھ اللہ ڈنو خاصخیلی پہنچ کر نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد  ایس ایس پی سانگھڑ نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی اور پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ ایس ایس پی عابد علی گڈانی بلوچ نے سوگواران سے گف...


چرس کے 05 ڈیلر گرفتار 5480 گرام چرس برآمد

دیگر منشیات فروشوں سے پکی شراب کی 135 مختلف مقدار کی بوتلیں  برآمد

سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی  کرتے ہوئے ایس ایچ او شہداد پور عمران اختر چانڈیو نے ماتحت عملے کے ہمراہ  چرس کے 05 ڈیلروں نعمان علی غوری, اقرار علی خاصخیلی،  مکیش کمار،  محمد اصغر اور امیر بروہی کو 02 مختلف مقدمات میں گرفتار کر کے مجموعی طور پر 5480 گرام چرس برآمد کی ہے۔ دوسری کاروائی میں منشیات ف...


چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد دونوں رہزن گرفتار

رہزنی کے مقدمے میں ملوث ملزم سے ایک TT پسٹل پر برآمد۔

02 منشیات فروش بھی گرفتار گٹکا اور شراب برآمد

ایس ایچ او شہداد پور عمران اختر چانڈیو نے مقدمہ نمبر 401 سال 2025 زیر دفعہ 392، 34 پی پی سی کے تحت چھینی گئی موٹرسائیکل اور دو موبائل فون برآمد کئے ہیں،  دونوں ملزمان عبدالعزیز چانڈیو اور دھر خان لنجوانی کو گرفتار  کیا ہے۔ ایس ایچ او سنجھورو رحم حسین وسوانو نے مقدمہ نمبر 146 سال 2025  زیر دفعہ 394، 34 پی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.