Press Releases

⬅️منشیات کے مقدمے میں 02 ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا

تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن سانگھڑ پر درج مقدمہ نمبر 225/2022 زیر دفعہ(iii) (i)  9  سی این ایس اے میں نامزد منشیات فروشوں  عبدالکریم پٹھان اور عبدالخالق نور زئی پٹھان کے خلاف منشیات برآمدگی کا الزام ثابت ہو گیا۔  دورانِ سماعت استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد اور گواہوں کے بیانات کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ ملزمان جرم کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ ماڈل کریمنل ٹرائل کورٹ کے فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج جناب غلام قادر تنیو نے فیصلہ سناتے ہوئے دونو...


ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ نے اردلی روم کا انعقاد کیا

​ضلع سانگھڑ میں پولیس افسران اور جوانوں کے درپیش مسائل کو سننے اور ان کے فوری حل کو یقینی بنانے کے لیے، اردلی روم میں ضلع بھر کے مختلف تھانوں اور شعبوں سے تعلق رکھنے والے 23 پولیس افسران اور 41 جوانوں نے شرکت کی۔ اردلی روم کے انعقاد کا  مقصد پولیس فورس کے اندرونی مسائل کو ادارہ جاتی سطح پر حل کرنا ہے۔​پولیس افسران اور جوانوں نے ایس ایس پی کے سامنے کھل کر اپنے ذاتی اور پیشہ ورانہ نوعیت کے مسائل پیش کیے۔ ایس ایس پی  نے ہر ایک افسر اور جوان کے مسئلے کو نہایت توجہ اور صبر...


01 روپوش, 04 منشیات فروشوں اور 05 جواریوں سمیت 10 ملزمان گرفتار

 

چرس کا ڈیلر ایک کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار،  شراب گٹکا بھی برآمد
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کےخلاف کاروائیاں جا رہی ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے چرس کے ڈیلر سجاد خان دورانی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1060 گرام چرس برآمد کی ہے ایس ایچ او بی سیکشن سلام دین سولنگی نے مقدمہ نمبر 62 سال 2023 زیر دفعہ 6-8i گٹکا ایکٹ  کے روپوش طلال...


"اے کٹیگری" کا چرس ڈیلر ٹنڈوآدم میں گرفتار

1460 گرام چرس برآمد۔ایک چور مسروقہ مال سمیت گرفتار

TT پسٹل برآمد۔دیگر منشیات فروشوں سے  110 لیٹر شراب برآمد

ایس ایچ او ٹنڈو ادم شہاب اکبر کولاچی نے A کٹیگری کے چرس کے ڈیلر عطا اللہ پٹھان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1460 گرام چرس برآمد کی ہے۔  اس کے علاوہ دوسری کاروائی میں منشیات فروشوں عبدالباسط بلوچ اور ارباب خاصخیلی کو گرفتار کر کے 20 لیٹر شراب برآمد کی ہے۔ ایس ایچ او منگلی ہدایت اللہ بجارانی  نے چ...


دو اشتہاری، تین روپوشوں، دو چوروں، سات منشیات فروشوں سمیت 14 ملزمان گرفتار

1365 پڑیاں گٹکا، شراب اور 02 مسروقہ  موٹر سائیکلیں اور ایک گائے برآمد

ایس ایچ او کھا ہی منیر احمد جتوئی نے مقدمہ نمبر 65 سال 2024 زیر دفعہ 3/4 پی ای ایچ او کے اشتہاری روشن مری کو گرفتار کیا ہے۔

ایس ایچ او  سرہاری وسیم احمد ارباب  نے مقدمہ نمبر 40 سال 2014 زیر دفعہ 302، 504، 34 پی پی سی کے اشتہاری مولا بخش کو گرفتار کیا ہے۔

ایس ایچ او  ٹنڈوآدم شہاب اکبر کولاچی  نے مقدمہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.