Press Releases

مختلف جرائم میں ایک روپوش سمیت 07 ملزمان گرفتار

غیر قانونی کلاشنکوف،   پسٹل،  01 کار اور 01 موٹرسائیکل برآمد۔منشیات فروشوں سے سیکڑوں پڑیاں گٹکا اور شراب برآمد

 انچارج سی آئی اے زاہد حسین کمبویو نے دوران گشت نوآباد تھانہ پولیس کی حد میں کاروائی کرتے دو مسلح ملزمان محمد فاروق بلوچ اور وحید علی ساہووال کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 01 غیر قانونی  کلاشنکوف، 01 پسٹل برآمد کر لیا اور ان کے زیر استعمال کار بھی قبضے میں لے لی۔ جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ایس ایچ او سانگ...


پانچ منشیات فروشوں، ایک اشتہاری اور ایک روپوش سمیت 07 ملزمان گرفتار

465 گرام چرس اور سینکڑوں پڑیاں مضر صحت گٹکا کی برآمد۔ مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، اصل مالک کے سپرد

 ایس ایچ او شہدادپور عمران اختر چانڈیو نے مقدمہ نمبر 201 سال 2021 زیر دفعہ 489( ایف ) پی پی سی کے اشتہاری محمد رفیق مغیری کو گرفتار کیا ہے۔ دوسری کاروائی میں منشیات فروشوں منظور علی خاصخیلی اور عبدالقدیر ابوپوٹو کو گرفتار کر کے 440 پڑیاں گٹکے کی برآمد کی ہیں۔ ایس ایچ او پیرومل امیر علی شاہانی نے چرس کے ڈیلر مدد علی عرف بھائی خاصخیلی کو گرفت...


قتل کے مقدمے کا ایک اشتہاری، تعلیمی اداروں میں دشمنی اور نفرت پھیلانے کے جرم کا مرتکب ایک روپوش گرفتار

چرس کے 02 ڈیلر اور منشیات فروش گرفتار۔ 2080 گرام چرس, موٹر سائیکل  اور شراب برآمد۔ دوران تفتیش گرفتار ملزم سے پسٹل برآمد

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں انچارج  سی آئی اے سانگھڑ زاہد حسین نے کھڈرو تھانہ کے مقدمہ نمبر 03 سال 2025  زیر دفعہ  302، 301،  اور 34 پی پی سی اور 7 اے ٹی اے کے اشتہاری واحد بخش بگٹی کو گرفتار کیا ہے۔ دوسری ک...


03 چور گرفتار۔ چوری شدہ بکرے اور جرم میں زیر استعمال موٹر سائیکل بھی برآمد

04 منشیات فروشوں سے گٹکا اور شراب برآمد۔ چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ہونے پر اصل مالک کے سپرد

ایس ایچ او جھول احمد علی شر نے ماتحت عملے کے ہمراہ   کامیاب کاروائی کرتے ہوئے  مقدمہ نمبر 01 سال 2026 زیر دفعہ 380، 457، 34 پی پی سی کے تحت فریادی علی بخش مہر کے گھر سے  چوری ہونے والے 02 بکرے برآمد کر لیے۔ اور چوری کی واردات میں ملوث تینوں چوروں   محمد علی بھٹی،  قربان علی بھٹی اور یعقوب بھٹی کو گرفتار کیا ہے۔  اور چوری کی واردات انجام دینے م...


06 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج

 

سیکڑوں پڑیاں مضر صحت گٹکا اور 100 لیٹر شراب برآمد۔ مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہونے پر اصل مالک کے سپرد
ایک موٹر سائیکل سیکشن 550 کے تحت چالان

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانکھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں انچارج سی آئی اے سانگھڑ ذاکر حسین سولنگی نے پیرومل کی حد میں کاروائی کرتے ہوئے عارف چانڈیو کو 30 لیٹر شراب سمیت گرفتار کر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.