Press Releases

چرس کے دو ڈیلر گرفتار، 2035 گرام چرس برآمد

دیگر منشیات فروشوں سے گٹکے کی سیکڑوں پڑیاں برآمد۔

ایس ایچ او ٹنڈوآدم  نے ماتحت عملے کے ہمراہ چرس کے ڈیلر آصف علی جدگال کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1020 گرام چرس برآمد کی ہے۔ ایس ایچ او شاہ پورچاکر اشرف علی زرداری نے ماتحت عملے کے ہمراہ چرس کے ڈیلر ذیشان علی گپچانی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1015 گرام چرس برآمد کی ہے۔  ایس ایچ او نوآباد انیل جمن کوری نے منشیات فروشوں امتیاز علی، ذیشان منگریو اور فیضان علی سے گٹکے کی300 پڑیاں برآمد...


ریلوے کی سرکاری املاک چوری کرنے والے گروہ کے خلاف کارروائی

بھاری مقدار میں فش پلیٹیں برآمد، ملزم گرفتار

ایس ایچ او شہدادپور عمران اختر چانڈیو نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پاکستان ریلوے کی چوری شدہ پراپرٹی برآمد کر لی اور واردات میں ملوث ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شوکت بھٹی نامی ملزم کو گرفتار کیا، جو اسکریپ (کباڑ) کی خرید و فروخت کے کاروبار سے وابستہ ہے۔ ملزم کے قبضے سے ریلوے لائن کی 10 عدد فش پلیٹیں برآمد کی گئی ہیں، جن کا...


اقدام قتل اور منشیات کے چار مقدمات کا روپوش، ایک کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار

​ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر  نے سنگین نوعیت کے چار مقدموں کے روپوش ملزم ممتاز علی عرف منوڑو خاصخیلی  کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1025 گرام چرس برآمد کی ہے۔

ملزم کا سابقہ کنا ریکارڈ۔

 

1. 31/2025 u/s 5-(8)1, Gutka Act. 
2. 104/2025 u/s 9(1) 3B SCNS Act. 
3. 189/2025 u/s 324, 353, 34 ppc 

WARNNG

Aerial firing and one wheeling are strictly prohibited and punishable by law


WARNING

Aerial firing is strictly prohibited and punishable by law


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.